03/04/2024
گرامی قدر جناب
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے میڈیکل کی تعلیم کی اہمیت آج اس دور میں بہت زیادہ ہو چکی ہے جس کے بارے میں لوگوں کو مکمل آگاہی نہ ہے ۔عام عوام کے خیال میں صرف ایم۔بی۔بی۔ایس ڈاکٹر بننا ہی میڈیکل ایجوکیشن کے زمرے میں آتا ہے جبکہ میڈیکل پروفیشنز میں دیگر دو سالہ ڈپلومہ اور چار سالہ ڈگری پروگرامز بھی شروع ہو چکے ہیں جس کو عام زبان میں BS پروگرام یا بیچلرز آف سائنس کہا جا تا ہے جس میں (میڈیکل لیب ٹیکنالوجی)BS،(ڈسپنسر ٹیکنالوجی)BS,(ریڈیو ایمجنگ ٹیکنالوجی)BS، (آپتھومالوجی ٹیکنالوجی)BS، (آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی)BS، فارمیسی ٹیکنالوجی اور دیگر بہت سے ڈگری اور ڈپلومہ پروگرام شامل ہیں جن کی ڈیمانڈ ڈاکٹر ایم-بی-بی-ایس سے بہت آگے بڑھ چکی ہے اور بیرون ملک بھی ان ڈگری ہولڈرز کو جاب کی مکمل گارنٹی حاصل ہے جو کہ ادارہ فراہم کرتا ہے۔ BS پروگرام میں داخلہ کے لیے زیل پروگرامز میں FSC کرنا ضروری ہے
ان تعلیمی پروگرامز میں اپنے بچوں کی راہنمائی کریں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں تاکہ وہ ہاتھوں میں ڈگریاں لیے نوکری کے لیے دھکے نہ کھاتے پھریں اور باعزت روزگار کمائیں
الاکرام کالج آف ھیلتھ سائنسز جوہرآباد آپکو اس میں مکمل راہنمائی ،معلومات اور داخلے کی سہولت فراہم کر رہا یے
براۓ مہربانی 0309075 -0325 پر رابطہ کر کے اپنے بچے کی انٹرویو کی تاریخ حاصل کریں تا کہ ہمارے اساتذہ آپ کے بچے کی ذہنی صلاحیت کو جانچتے ہوے آپ کی مکمل راہنمائی کر سکے
شکریہ
خیر اندیش
الاکرام کالج آف ھیلتھ سائنسز جوہرآباد کیمپس نزد روبینہ شاہین ہسپتال مظفرگڑھ روڈ جوہرآباد ضلع خوشاب