Uoj confessions

Uoj confessions This page is for fun.

10/09/2023

Hello peeps!

16/06/2023

ہوٹل سے چکن پیس لیکر نکلو تو بلی ساتھ ساتھ ایسے چل رہی ہوتی ہے
جیسے آدھے پیسے اس نے دیئے ہوں۔۔😂😂



16/06/2023

ھاں تو؟
کیا کروگے BS کر کے؟
😜🥀

12/06/2023

Sent by a boy_

‏میں کوئی لمحہ چُراتا ہُوں , تُمہاری خاطر
‏تُم ذرا وقت کو باتوں میں لـــگائے رکــھنا 🖤🥀

12/06/2023

Sent by a boy_

°انسان اُسی کی بات چپ چاپ مان لیتا ہے جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے🙂💗🥀
🌚🖤🥀

09/06/2023

یہ جو ننگ تھے ، یہ جو نام تھے ، مجھے کھا گئے
یہ خیالِ پختہ جو خام تھے ، مجھے کھا گئے

کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی
وہی زاویے کہ جو عام تھے ، مجھے کھا گئے

میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں
یہ جو لوگ محوِ کلام تھے ، مجھے کھا گئے

وہ جو مجھ میں ایک اکائی تھی وہ نہ جُڑ سکی
یہی ریزہ ریزہ جو کام تھے ، مجھے کھا گئے

یہ عیاں جو آبِ حیات ہے ، اِسے کیا کروں
کہ نہاں جو زہر کے جام تھے ، مجھے کھا گئے

وہ نگیں جو خاتمِ زندگی سے پھسل گیا
تو وہی جو میرے غلام تھے ، مجھے کھا گئے

میں وہ شعلہ تھا جسے دام سے تو ضر ر نہ تھا
پہ جو وسوسے تہہِ دام تھے ، مجھے کھا گئے

جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں
یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے

خورشید رضوی

06/06/2023

خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو،
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں🥀

06/06/2023

تیرے ہیں ہم تو
تیرے ہی رہیں گے__🥀

31/05/2023

~🥀
قرآن کہتا ہے... ♡
وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○

اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!
آپ خوش ہو جائیں گے___!!

29/05/2023

To kesy hen Aap log? 😉

07/08/2022

تم آؤ تمہاری نظر اتاریں ہم،
خود کو پھینک دیں تمہارے سر سے وار کر🖤

28/06/2022

So, who is going to maheer stadium on 8th july?

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uoj confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share