Govt.High School 6/3L - Jhang

Govt.High School 6/3L - Jhang گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر6/3ایل تحصیل احمدپورسیال،ضلع جھنگ کاایک نامورسکول ہےجہاں دین ودنیاکےعلوم سےروشناس کرایاجاتاہے

16/05/2023
A beautiful view of the school with flowers. /3L
23/03/2023

A beautiful view of the school with flowers.
/3L

"A Plant ☘️ For Pakistan"شجر کاری مہم کا آغاز۔۔۔ آج الحمد اللہ  گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 6/3ایل تحصیل احمد پور سیال میں...
07/02/2023

"A Plant ☘️ For Pakistan"
شجر کاری مہم کا آغاز۔۔۔
آج الحمد اللہ گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 6/3ایل تحصیل احمد پور سیال میں شجر کاری مہم 2023 کا افتتاح ہوا۔ جس میں اساتذہ اور طلبہ نے پودے لگا کر مہم میں بھرپور حصہ لیا ۔

13/11/2021

الحمدللہ
رواں سال2021میں گورنمنٹ ہائی سکول 6/3L کےکلاس نہم کےطالب علم نے504/505 نمبر لےکر ریکارڈ قائم کردیا

Farewell party of class 8th Govt high school 6/3L
27/06/2021

Farewell party of class 8th
Govt high school 6/3L

Celebrating a party at school 😀
15/04/2021

Celebrating a party at school 😀

حاجی جاوید اقبال ملک صاحب گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 6/3L تحصیل احمد پور سیال کی بطور ایس ایس ٹی پروموشن اور گورنمنٹ ہائی...
21/03/2021

حاجی جاوید اقبال ملک صاحب گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 6/3L تحصیل احمد پور سیال کی بطور ایس ایس ٹی پروموشن اور گورنمنٹ ہائی سکول عیسیٰ والا تعیناتی پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں ہیڈ ماسٹر حاجی محمد یوسف صاحب، نذیر احمد، محمد حنیف مجاہد، محمد ارشد صاحب، محمد جاوید خان نے خطاب کیا۔انھوں نے حاجی جاوید اقبال صاحب کے ادارہ ھذا میں بائیس سالہ تدریسی و انتظامی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ آخر میں حاجی جاوید اقبال صاحب نے تمام اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کیا۔اور کہا کہ چاہے میں جتنی بھی ترقی کر لوں، جتنا بھی اچھے سے اچھا سکول مل جائے۔ لیکن میں اس سکول کے اساتذہ اور طلباء کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔

ہماراسکول تعریف کامحتاج نہیں جو ٹیچر یا طالب علم اس سکول میں داخل ہوا گویا وہ اسی سکول کا ہونے کا خواہشمند رہاتحصیل احمد...
08/07/2020

ہماراسکول تعریف کامحتاج نہیں جو ٹیچر یا طالب علم اس سکول میں داخل ہوا گویا وہ اسی سکول کا ہونے کا خواہشمند رہا
تحصیل احمد پور سیال میں اَلْحَمْدُلِلّٰہ ہر لِحاظ سےگورنمنٹ ہائی سکول چکنمر6/3 ایل پہلے نمبرپر ہے
بہترین سٹاف کی زیرِ نگرانی میں طلباء علم سے سرفرازہورہےہیں

When a person has a passion for working, success is his step-by-step, and an education is the only way that man can succ...
19/04/2020

When a person has a passion for working, success is his step-by-step, and an education is the only way that man can succeed.
Govt.High school 6/3L kassoana (Jhang)

Address

Chak No. 6/3L, 3km Kassoana
Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:30

Telephone

+923070009248

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.High School 6/3L - Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt.High School 6/3L - Jhang:

Share