Jamia Tul Qaiam

Jamia Tul Qaiam Educational Institute

جامعتہ القائم سیواسادات کے سالانہ دو روزہ عظیم الشان اجتماع کی تصویریں جھلکیاں13,14 نومبر2025
25/11/2025

جامعتہ القائم سیواسادات کے سالانہ دو روزہ عظیم الشان اجتماع کی تصویریں جھلکیاں
13,14 نومبر2025

23/11/2025

جامعتہ القائم سیواسادات کے سالانہ دوروزہ اجتماع کے مناظر.
13,14 نومبر2025

مجالس ایام فاطمیہ برائے خواتین
19/11/2025

مجالس ایام فاطمیہ برائے خواتین

جامعتہ القائم سیواسادات کے سالانہ دو روزہ عظیم الشان اجتماع کی تصویریں جھلکیاں13,14 نومبر
16/11/2025

جامعتہ القائم سیواسادات کے سالانہ دو روزہ عظیم الشان اجتماع کی تصویریں جھلکیاں
13,14 نومبر

جامعتہ القائم سیواسادات(گڑھ مہاراجہ،جھنگ) کے سالانہ دوروزہ اجتماع کی آج کے اخبارات میں کوریج
15/11/2025

جامعتہ القائم سیواسادات(گڑھ مہاراجہ،جھنگ) کے سالانہ دوروزہ اجتماع کی آج کے اخبارات میں کوریج

علمی محفل مذاکرہ… ان شاءاللہ کل بروز جمعرات بعد از نماز مغربینشرکت فرما کر اپنے سوالوں کے جوابات سے آگاہی حاصل کریں     ...
12/11/2025

علمی محفل مذاکرہ… ان شاءاللہ کل بروز جمعرات بعد از نماز مغربین
شرکت فرما کر اپنے سوالوں کے جوابات سے آگاہی حاصل کریں

العلماء ورثة الانبیاء….. اپنے قیمتی اوقات سے وقت نکالیئے اور علماء کرام کے خطابات سے استفادہ کیجیئےان شاءاللہ جمعرات و ج...
11/11/2025

العلماء ورثة الانبیاء….. اپنے قیمتی اوقات سے وقت نکالیئے اور علماء کرام کے خطابات سے استفادہ کیجیئے
ان شاءاللہ جمعرات و جمعتہ المبارک 13,14 نومبر
آپکی تشریف آوری کے منتظر: پرنسپل،اراکین و طلاب جامعتہ القائم سیواسادات (گڑھ مہاراجہ،جھنگ)

اس طرح کے اجتماعات اور اجلاس ہر روز میسر نہیں ہوتے بلکہ سال میں ش*ذ ونادر موقع ملتا ہے کہ ایسے اجتماعات کا انعقاد کیا جا...
10/11/2025

اس طرح کے اجتماعات اور اجلاس ہر روز میسر نہیں ہوتے بلکہ سال میں ش*ذ ونادر موقع ملتا ہے کہ ایسے اجتماعات کا انعقاد کیا جاسکے، یہ اجتماعات معاشرے میں ایک معنوی اور علمی جہت دیتے ہیں جوکہ اس معاشرے میں رہنے والے افراد کو حق اور باطل، غلط اور صحیح کو پرکھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں.
لہذا تمام مومنین سے التماس کی جاتی ہے کہ اپنی روح کو دوام بخشنے کیلیئے ایسے اجتماعات میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا جائے.

09/11/2025

دو روزہ سالانہ اجتماع کی دو عظیم الشان محافل
باہر سے تشریف لائے مومنین کیلیئے رہائش کا وسیع انتظام
#

37واں سالانہ دوروزہ عظیم الشان اجتماعتمام مومنین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہےباہر سے آنے والے معزز مومنین کیلیئے رہائش کا و...
07/11/2025

37واں سالانہ دوروزہ عظیم الشان اجتماع
تمام مومنین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
باہر سے آنے والے معزز مومنین کیلیئے رہائش کا وسیع انتظام ہے

.

🚩🚩چلوچلو جامعتہ القائم چلو🏴شیعیان حیدر کرار کی دینی درسگاہ🏴جامعة القائم سیواسادت(گڑھ مہاراجہ،جھنگ)کا 37واں سالانہ دو روز...
28/10/2025

🚩🚩چلوچلو جامعتہ القائم چلو

🏴شیعیان حیدر کرار کی دینی درسگاہ🏴
جامعة القائم سیواسادت(گڑھ مہاراجہ،جھنگ)
کا 37واں سالانہ دو روزہ تبلیغی، اصلاحی و فکری
——-عظیم الشان اجتماع——-

باہر سے تشریف لانیوالے معزز مہمانوں کیلیئے قیام و طعام کا انتظام ہے
تمام اہل اسلام سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے

🏴شیعیان حیدر کرار کی دینی درسگاہ🏴جامعة القائم سیواسادت(گڑھ مہاراجہ،جھنگ)کا 37واں سالانہ دو روزہ تبلیغی، اصلاحی و فکری——-...
24/10/2025

🏴شیعیان حیدر کرار کی دینی درسگاہ🏴
جامعة القائم سیواسادت(گڑھ مہاراجہ،جھنگ)
کا 37واں سالانہ دو روزہ تبلیغی، اصلاحی و فکری
——-عظیم الشان اجتماع——-

باہر سے تشریف لانیوالے معزز مہمانوں کیلیئے قیام و طعام کا انتظام ہے
تمام اہل اسلام سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے

Address

Basti Sewa Saddat
Jhang Sadar
35200

Telephone

+923024387914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Qaiam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Tul Qaiam:

Share