05/08/2026
یومِ استحصالِ کشمیر – 5 اگست
5 اگست 2019 جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، جب مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو یکطرفہ طور پر ختم کر کے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق سلب کیے گئے۔
"ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے"