12/03/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
سابقہ پرنسپل جی سی ٹی جہلم انجینئر محمد اورنگزیب خان صاحب کا جوان بیٹا انجینئر محمد شاہ زیب بوجہ روڈ ایکسیڈنٹ وفات پا گئے اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے.اللہ کی رضا ہے سن کر بہت افسوس ہوا ہے
اللہ پاک درجات بلند کرے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 😇
Gct Jhelum Civil department Govt College of Technology Chakdolat Jhelum @