15/05/2026
🎓 خوشخبری 🎓
الحسن ماڈل سکول کبل میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کے لیے **الحسن کوچنگ اکیڈمی** کے نام سے معیاری ٹیوشن سنٹر کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی درج ذیل مضامین پڑھائے جائیں گے:
📘 ریاضی (Mathematics)
📗 فزکس (Physics)
📙 کیمسٹری (Chemistry)
📕 بیالوجی (Biology)
طلباء کی بہترین تعلیمی رہنمائی، بورڈ امتحانات کی مؤثر تیاری اور معیاری تدریسی ماحول ہماری اولین ترجیح ہے۔
📞 مزید معلومات اور داخلہ کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
0347-7507716 0346-3114998