JAMIA Islamia Anwar E Mustafa Kamalia

JAMIA Islamia Anwar E Mustafa Kamalia JAMIA Islamia Anwar E Mustafa Kamalia 20/04/2002

10/01/2019

‎ہر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ ہم دنیا بھر میں مسلمان آج مجموعی طور پر کیوں ناکام ہے ان ناکامیوں کی بہت سی وجوہات ہیں ان وجوہات میں یہ بھی شامل ہے کہ مسلمانوں نے سب سے زیادہ ہمیشہ مسلمانوں کو ہی نقصان دیا لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بہت اہم ہے کہ مسلمان ممالک نے اپنے آپ کو بدلتی دنیا کے ساتھ نہیں بدلا اور آج بھی ہم ترقی پذیر ممالک میں اس لئے کہلاتے ہیں کہ تعلیم ریسرچ معیشت ُُطا قت اور باقی دنیا کے مقابلے میں ہم بہت پیچھے ہیں مسلم ممالک نے ترقی کے جو زاویے ہیں ہم نے انہیں کبھی اپنا یا نہیں اور جو زوال کے سبب بنتے ہیں ہم نے انہیں کبھی بدلنے کی کوشش نہیں کی

26/12/2018
13/08/2013

Address

JAMIA ISLAMIA ANWAR E MUSTAFA
Kamalia

Telephone

0092463414525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMIA Islamia Anwar E Mustafa Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share