JamiaBaitulsalamandfaizanequran

JamiaBaitulsalamandfaizanequran education

20/04/2025
رجب المرجب کا چاند مبارک ہو۔۔۔۔
01/01/2025

رجب المرجب کا چاند مبارک ہو۔۔۔۔

اللہ پاک اس سال میں ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور آنے والا سال ہمارے لیے خوش آئیند بنائے ہمارے جامعہ کو د...
31/12/2024

اللہ پاک اس سال میں ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور آنے والا سال ہمارے لیے خوش آئیند بنائے ہمارے جامعہ کو دن گیارہویں رات بارھویں ترقی عطا فرمائے اللہ پاک جامعہ پر اور اس میں آنے والے ہر شخص کو برکتیں رحمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم 😍

اَز طُفیلِ بِلال و اُویس و رضاآنسوؤں   کا خزانہ شہا دیجئے....
27/07/2024

اَز طُفیلِ بِلال و اُویس و رضا
آنسوؤں کا خزانہ شہا دیجئے....

26/10/2023

تمام عاشقان اولیاء کو بڑی گیارہویں شریف مبارک ہو!
یا اللہ پاک غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے صدقے ہمارے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔ آمین

28/09/2023

دردوں کی شمع لبوں پر سجاٶ اندھیرا مٹانے حضور آ رہے ہیں
اُٹھو سنّیوں اپنے دامن کو بھر لو مقدّر جگانے حضور آرہے ہیں😍♥️💫

28/09/2023

یہ جشنِ ولادت ہے ہم خوشیاں منائیں گے...
ہے ختمِ الرسل ﷺ آئے دنیا کو بتائیں گے.... ✨🌹،

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔سُوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو جائےچھائے رحمت کی گھٹا بن کے تمہارے گیسو الحمدللہ عز...
28/09/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔

سُوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو جائے
چھائے رحمت کی گھٹا بن کے تمہارے گیسو

الحمدللہ عزوجل۔۔ آقا کریم ﷺ کے صدقے۔۔ بفیضان حضور سید الشہداء رضی اللہ عنہ۔۔۔جامعہ بیت السلام مع فیضان قرآن میں اس سال پھر زلف مبارک کی زیارت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سب سے شرکت کی مدنی التجا ہے۔ اس بابرکت دن خود بھی ان پرنور ساعتوں میں تشریف لائے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی شرکت کی دعوت دیں۔

Address

Flat C2 Almustafa Square Block 14 Gulshan Iqbal Kho
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JamiaBaitulsalamandfaizanequran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share