03/10/2022
In this time of chaos, uncertainties and unresolved issues. I hope you keep on holding on to your faith. I hope you never lose hope in humankind. I know it's getting harder and harder each day to belive in humanity but I wish you keep on believing that there's still hope for everything. In this Era where people talk more than listen,I hope you make little step to give an ear to those in need. In this world where status in life defines power, I hope you give a helping hand to those in need. I hope this spaces that grows between each of us won't put the barrier in our heart to do what is right. In this lifetime where we fail to understand each other's struggles, I hope you choose to be the better person and see the bigger picture. I'm praying and hoping someday, everything that hurts us today, will be the lesson for us to be brave, to save one another without risking our lives, and without asking anything in return.
افراتفری ، غیر یقینی صورتحال اور حل طلب مسائل کے اس دور میں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنے یقین پر قائم ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ انسانیت سے کبھی امید نہیں کھوئیں گے۔ میں جانتا ہوں کہ انسانیت پر اعتماد کرنا ہر دن مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے لیکن میری خواہش ہے کہ آپ یہ مانتے رہیں کہ اب بھی ہر چیز کی امید ہے۔ اس دور میں جہاں لوگ سننے کے علاوہ زیادہ باتیں کرتے ہیں ، مجھے امید ہے کہ آپ محتاج افراد کی بات سننے کے لئے اپنے مقدور بھر اقدام کریں گے۔ اس دنیا میں جہاں زندگی کی حیثیت طاقت سےمنسوب ہے ، میں امید کرتا ہوں کہ آپ محتاجوں کو مدد فراہم کریں گے۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ خالی جگہیں جو ہم میں سے ہر ایک کے درمیان بڑھتی ہی جارہی ہیں وہ صحیح کام کرنے میں ہمارے دل میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گی۔ اس زندگی میں جہاں ہم ایک دوسرے کی جدوجہد کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں ، میں امید کرتا ہوں کہ آپ بہتر شخص بننے اور بڑی نظریاتی تصویر دیکھنے کا انتخاب کرینگے۔ میں دعا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کے کسی دن، ہر وہ چیز جو آج ہمیں تکلیف پہنچاتی ہے ،بنا کسی فائدے اور مطلب کے ہمارے لئے بہادر بننے کی وجہ بنیگی ، اپنی جان کو اذیت میں ڈالے بغیر دوسروں کی تسکین کی وجہ ہوگی ۔