25/02/2026
داخلے مفت ہیں!
ٹی ٹی سی حب میں مختلف ٹیکنیکل کورسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2026 ہے۔
نشستیں محدود ہیں، داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دیا جائے گا۔
اپنا قیمتی موقع ضائع نہ کریں، آج ہی درخواست جمع کروائیں!
📞 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
0336 6671117