21/05/2026
انفرا صدر برانچ اور سر پاشا کا کامیاب برینڈ! 🔥
آج ہمارے کئی اسٹوڈنٹس نہ صرف اپنی موبائل ریپیرنگ شاپس کامیابی سے چلا رہے ہیں بلکہ سافٹ ویئر، آئی فون و اینڈرائیڈ ایڈوانس سافٹ ویئر ورک، آئی سی ورک، ڈرلنگ، ہارڈویئر، اور لیول 3 سے لیول 4 تک چِپ لیول ریپیرنگ پر بھی پروفیشنل کام کر رہے ہیں۔
یہ ہمارے کامیاب اسٹوڈنٹس ہیں، آپ بھی دیکھیں اور اگر آپ بھی موبائل ریپیرنگ میں پروفیشنل بننا چاہتے ہیں، اپنی شاپ کھولنا چاہتے ہیں، یا ایڈوانس چپ لیول سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی جوائن کریں۔
📍 انفرا پروفیشنل ٹریننگ سینٹر – صدر برانچ
👨🏫 سر پاشا کی سپروژن میں
📞 ابھی کال کریں اور اپنا مستقبل بنائیں!
"آج کا طالبعلم، کل کا کامیاب پروفیشنل" 🚀