Maktab-e-Jaffria

Maktab-e-Jaffria Maktab-e-Jaffria is a religious educational institute.

جامع تعلیمات اسلامی کے سالانہ امتحانات 2025 میں مکتب جعفریہ حسین آباد کے پوزیشن ھولڈر طلبا و طالبات میں مولانا حسن عباس ...
08/03/2026

جامع تعلیمات اسلامی کے سالانہ امتحانات 2025 میں مکتب جعفریہ حسین آباد کے پوزیشن ھولڈر طلبا و طالبات میں مولانا حسن عباس جعفری و مولانا عدنان حسین رضوی انعامات تقسیم کر رھے ہیں
08۔03۔2026

مدرسہ مکتب جعفریہ کے زیر اھتمام رمضان المبارک آسان کوئز کمپیٹیشن کا انعقاد آج 17 رمضان المبارک کو امام بارگاہ جعفریہ میں...
07/03/2026

مدرسہ مکتب جعفریہ کے زیر اھتمام رمضان المبارک آسان کوئز کمپیٹیشن کا انعقاد آج 17 رمضان المبارک کو امام بارگاہ جعفریہ میں کیا گیا جس میں 250 سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ نتائج کا اعلان و تقسیم انعامات انشاءاللہ 25 رمضان المبارک رات 8 بجے امام بارگاہ جعفریہ گلبہار میں کیا جایئگا۔

Address

Gulbahar, Jaferiya
Karachi

Telephone

009203002481505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab-e-Jaffria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Maktab-e-Jaffria:

Share