04/06/2026
اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کے وفد نے صدر سر غفران عالم سے ملاقات کی، جس میں طلباء کو درپیش تعلیمی مسائل، امتحانی امور اور جامعہ کے مجموعی تعلیمی ماحول پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے طلباء کے تحفظات پیش کیے جبکہ صدر صاحب نے مسائل کے حل اور بہتری کے لیے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔