13/08/2026
**79 جشنِ آزادی پاکستان کے حوالے سے اے پی ایم اس او جامعہ کراچی سیکٹر کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد**
جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں ایک شاندار اور پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی بھائی نے خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں اے پی ایم ایس او کے مرکزی جوائنٹ انچارج کاظم حسین بھائی، شرجیل بیگ بھائی اور فہد ولی بھائی** سمیت سیکٹر انچارج و اراکین، سیکٹر کمیٹی، شعبۂ طالبات کارکنان و ذمہ داران اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شرکاء نے پاکستان کی 79 جشن آزادی کی جدوجہد، قومی یکجہتی اور ملکی ترقی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے جشنِ آزادی کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی