Federal Urdu University of Arts, Sciences & Technology

Federal Urdu University of Arts, Sciences & Technology وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس اور ٹیکنالوجی
(آفیشل)
پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری
وائس چانسلر فیڈرل اردو یونیورسٹی

📝 _Join the SAO Student Magazine Team!_  Write. Design. Photograph. Get published.  Build your resume + showcase your ta...
03/05/2026

📝 _Join the SAO Student Magazine Team!_
Write. Design. Photograph. Get published.
Build your resume + showcase your talent.
Apply via official form 👇

https://forms.gle/S3aPTF5xCYpCduMG8

with your email.

_FUUAST’s voice starts with you._

*🌟 CALL FOR LEADERSHIP 🌟*_"Shape the Future. Lead the Change."_FUUAST is opening *auditions for President & Vice Preside...
03/05/2026

*🌟 CALL FOR LEADERSHIP 🌟*
_"Shape the Future. Lead the Change."_

FUUAST is opening *auditions for President & Vice President* positions across all 3 student societies! This is your chance to step up, inspire, and make a real impact on campus life.

*📌 Available Positions:*
- President
- Vice President

*📌 Societies:*
- FUUAST Science Society
- FUUAST Literary & Debate Society (FLDS)
- FUUAST Arts & Culture Society

*📌 Who Can Apply?*
All enthusiastic and passionate members of the respective societies are welcome to apply.

*📌 How to Apply?*
Simply scan the QR code on the poster or fill out the application form to register.

*Your leadership journey starts here.* Don’t miss this opportunity to represent your society and bring new ideas to life!

وفاقی اردو یونیورسٹی کے وفد کی وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات، مالی بحران اور نرسنگ فیکلٹی پر تبادلہ خیال**کرا...
02/05/2026

وفاقی اردو یونیورسٹی کے وفد کی وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات، مالی بحران اور نرسنگ فیکلٹی پر تبادلہ خیال*

*کراچی، 2 مئی 2026:* وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کی سینئر فیکلٹی اور افسران پر مشتمل وفد نے آج وفاقی وزیر صحت جناب سید مصطفیٰ کمال سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ *ملاقات کے دوران وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی جانب سے وفاقی وزیر کو یونیورسٹی کے دورے کی باضابطہ دعوت دی گئی۔*

ملاقات میں وفد نے وزیر صحت کو یونیورسٹی کو درپیش شدید مالی بحران سے آگاہ کیا۔ یونیورسٹی میں نرسنگ فیکلٹی کے قیام کے لیے وزارت صحت سے معاونت کی درخواست کی گئی۔

وفد نے وزیر موصوف کو بتایا کہ پینل کی بندش کے باعث یونیورسٹی ملازمین کو طبی سہولیات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست کی گئی کہ ملازمین کو وفاقی حکومت کے ملازمین کی طرز پر طبی سہولیات فراہمی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔

وفد نے وزیر صحت کو مزید آگاہ کیا کہ اس وقت یونیورسٹی کے لیے بیل آؤٹ پیکج وزارت تعلیم کی جانب سے ریکمنڈ کیا جا چکا ہے جو تاحال منظوری کے مراحل میں ہے۔ وزیر صحت سے درخواست کی گئی کہ وہ اس ضمن میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں تاکہ یونیورسٹی کا مالی خسارہ دور ہو سکے۔

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے وفد کے تمام نکات کو بغور سنا اور اپنی مؤثر رہنمائی کرتے ہوئے با صرف مزید بہتری کی تجاویز دیں بلکے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ "وفاقی اردو یونیورسٹی شہر کراچی کا قیمتی اثاثہ ہے۔ موجودہ قیادت اپنے محدود اختیارات کے باوجود اس بڑی جامعہ کے مسائل کے ازالے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔"

یونیورسٹی کے وفد میں ڈین فیکلٹی آف سائنس پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد، ٹریژر ، جناب محمد دانش احسان، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی ڈاکٹر لبنیٰ بشیر، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ اور ڈاکٹر عبید شامل تھے۔

02/05/2026

Labours are the backbone of national development. Their dignity reflects a nation’s true strength.
FUUAST Vice Chancellor Prof Dr. Zabta Khan Shinwari outlines a comprehensive policy vision for all workers and Labours of developing countries.
Details are in the PEHEL report

The Real Strength of any Nation Lies in the Dignity of its Workers.FUUAST VC Dr. Shinwari's message on the World Labour ...
02/05/2026

The Real Strength of any Nation Lies in the Dignity of its Workers.
FUUAST VC Dr. Shinwari's message on the World Labour Day

Islamabad (PEHEL News)

Vice Chancellor of Federal Urdu University (FUUAST) Dr. Zabta Khan Shinwari, has issued a policy vision for Labours and Workers on the occasion of International Labour Day. He said the university is committed to protecting workers’ rights, dignity, respect, and welfare.
He stated that workers are the backbone of the country’s economy and development. Giving them fair rights and proper wages is the responsibility of every institution and society.
Dr. Zabta Shinwari presented a 7-point policy vision. He said workers should not only receive minimum wage set by the government, but also economic security and social respect. He stressed that workers’ health and workplace safety must be ensured. Protecting workers from accidents is also the duty of employers.
He added that all workers, especially those in informal sectors, should have access to pension, insurance and other benefits. He emphasized the need to promote skills, technical training and digital abilities due to changing technology trends.
He also said that women workers and other vulnerable groups must be given equal and safe opportunities. All forms of discrimination should be eliminated. Informal sectors should be brought under legal systems, so workers can get full protection and facilities.
Dr. Shinwari concluded by saying that the real strength of any nation lies in the dignity of its workers.


اسلام آباد (پہل نیوز)
وائس چانسلر فیڈرل اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر ترقی پزیز ممالک کے محنت کش طبقے کے لئے پالیسی وژن جاری کر دیا۔ انہوں نے مزدور کارکنوں کے حقوق، وقار، عزت نفس اور فلاح و بہبود کیلئے جامعہ اردو کے عزم کو دہرایا۔ ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کا کہنا ہے کہ مزدور ملکی معیشت اور اس کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ محنت کش طبقے کی عظمت کو تسلیم کرنا اور انہیں مساوی حقوق و اجرت دینا ہر ادارے اور سماج کی ذمہ داری ہے۔
شیخ الجامعہ نے 7 نکاتی پالیسی وژن دیتے ہوئے کہا کہ مزدور کو حکومت کی جانب سے معین کردہ کم از کم اجرت کے علاؤہ معاشی تحفظ اور سماجی تکریم دینا ناگزیر ہے۔ مزدوروں کی صحت عامہ اور پیشہ وارانہ تحفظ کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ مزدوروں کو حادثات سے بچانا بھی آجر کی ذمہ داری میں شامل ہے۔ تمام مزدوروں بالخصوص غیر روایتی شعبے سے وابستہ کارکنوں کے پینشن، بیمہ پالیسی اور دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے گا۔ ٹیکنالوجی کے تیزی سے بدلتے رجحانات کے پیش نظر ہنر مندی، فنی تربیت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں کے فروغ کو ترجیح دی جائے گی۔ خواتین محنت کشوں سمیت کمزور طبقات کو محفوظ اور مساوی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ہر قسم کے امتیاز کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے گا۔ غیر رسمی شعبہ جات کو قانونی دائرے میں لاتے ہوئے کارکنوں کو مکمل تحفظ اور سہولیات فراہم کی جانی چاہیے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے اپنے پالیسی وژن کو ان الفاظ کے ساتھ جاری کیا کہ "کسی بھی قوم کی اصل طاقت اس کے محنت کشوں کے وقار میں پوشیدہ ہے"

Freedom of Press Rally3rd May is observed every year as World Press Freedom Day.The Department of Mass Communication, Fe...
01/05/2026

Freedom of Press Rally

3rd May is observed every year as World Press Freedom Day.
The Department of Mass Communication, Federal Urdu University Islamabad organizing a Freedom of Press Rally on Monday, 4th May.
On this day, we stand for truth, responsible journalism and the freedom to speech without fear. Let this rally be a simple yet strong reminder of the voice we carry and the responsibility we share.
As a Department of Mass Communication, where future journalists are trained, we want to give a clear sense to our Students, that you must always raise your voice for truth. You must uncover the realities of society and use your Pen, your Camera and your Profession as a career that serves society in a responsible and professional way.
Dr. Sikander Ali Zarren
Assistant Professor & Departmental Coordinator, Mass Communication

کراچی: وفاقی جامعہ اردو کے شعبۂ تعلیم اساتذہ کے زیرِ اہتمام ایک اہم تعلیمی پروگرام بعنوان "تعلیم کی نئی تشکیل: معلومات ...
01/05/2026

کراچی: وفاقی جامعہ اردو کے شعبۂ تعلیم اساتذہ کے زیرِ اہتمام ایک اہم تعلیمی پروگرام بعنوان "تعلیم کی نئی تشکیل: معلومات سے تبدیلی تک" کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پروگرام کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارقم پبلک اسکول سسٹم جناب جہانزیب رازی نے اپنے خطاب میں اس امر پر زور دیا کہ بچوں کی محض درسی تعلیم کافی نہیں بلکہ انہیں انسانیت، اخلاقیات اور معاشرتی اقدار سے بھی روشناس کروانا ناگزیر ہے، تاکہ ایک مثبت اور مہذب معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔
اس موقع پر صدر شعبہ ڈاکٹر فرحت خانم نے بھی خصوصی شرکت کی جبکہ انچارج شعبۂ تعلیم اساتذہ ماہرہ شعیب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی نظام میں جدت اور عملی تربیت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
پروگرام کے اختتام پر طلبہ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر پروگرام انچارج ذیشان احمد بھی موجود تھے۔

30/04/2026

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں "موونگ آن آفٹر بریسٹ کینسر، پلس ہائی انٹینسٹی انٹروینشن ٹریننگ" کے دوسرے روز سی بی ٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کے لیے خصوصی انٹرایکٹو سیشن رکھا گیا۔ ڈین فیکلٹی آف آرٹس ڈاکٹر شاہد اقبال نے سیشن کو سراہا۔ تفصیل پہل نیوز کی رپورٹ میں

30/04/2026

Pakistan–Russia Academic Ties Strengthen
Kazan Federal University and Federal Urdu University Islamabad will co-host a conference in Kazan (May 12-17, 2026) to boost academic cooperation and further strengthen Pakistan–Russia bilateral relations
PEHEL News Report

*🌿 FUUAST | Water for Life – Sustainability & Vitality 🌿*As Karachi faces the scorching summer heat, even the smallest a...
28/04/2026

*🌿 FUUAST | Water for Life – Sustainability & Vitality 🌿*

As Karachi faces the scorching summer heat, even the smallest act of kindness can save a life.

The *Students Advisor Office (SAO), Federal Urdu University of Arts, Science & Technology (FUUAST)* is organizing an *“Activity on Water for Life – Sustainability & Vitality”* to provide clean drinking water for stray birds and cats across the campus.

💧 *How you can contribute:*
- Bring a *clay water bowl* and join us for proper placement on campus
- Help us create a cooler, safer environment for our urban wildlife

📅 *Date:* Monday, 4th May 2026
📍 *Venue:* Federal Urdu University of Arts, Science & Technology (FUUAST), Karachi
📍 *Assembly Point:* Students Advisor Office

Let’s come together as a university community to promote compassion, sustainability, and responsibility toward all living beings. Every drop counts.


وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (FUUAST)، کراچی میں "موونگ آن آفٹر بریسٹ کینسر (ABC) پلس ہائی انٹینسٹ...
27/04/2026

وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (FUUAST)، کراچی میں "موونگ آن آفٹر بریسٹ کینسر (ABC) پلس ہائی انٹینسٹی انٹروینشن ٹریننگ" کے دوسرے روز سی بی ٹی (CBT) ورکشاپ کا انعقاد نہایت کامیابی سے کیا گیا۔ اس سیشن میں طلبہ کے لیے ایک خصوصی انٹرایکٹو نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں شرکاء نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے عملی سرگرمیوں اور مباحثوں کے ذریعے اپنی مہارتوں کو نکھارا۔

ورکشاپ کے دوسرے دن ڈاکٹر سہرش (PILL) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی انہوں نے اور ٹرینر محترمہ ثنا فاروق نے طلبہ کو سی بی ٹی تکنیکز، نفسیاتی معاونت، اور بریسٹ کینسر سے متاثرہ افراد کی بحالی سے متعلق اہم رہنمائی فراہم کی۔ ان کے سیشن کو طلبہ نے بے حد سراہا اور اسے نہایت معلوماتی قرار دیا۔

اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف آرٹس (وفاقی جامعہ ارود ) ڈاکٹر شاہد اقبال اور شعبہ نفسیات کی سربراہ ڈاکٹر عطیہ خاتون بھی موجود تھیں، جنہوں نے اس تربیتی پروگرام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں طلبہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرتی ہیں اور انہیں عملی میدان کے لیے تیار کرتی ہیں۔

ورکشاپ کی تنظیم ڈاکٹر شیبا فرحان نے کی، جن کی کاوشوں سے یہ پروگرام مؤثر اور منظم انداز میں مکمل ہوا۔ فیکلٹی ممبران محترمہ عمارہ ولی اور محترمہ ہما عباسی نے بھی اس ایونٹ میں بھرپور شرکت کی اور طلبہ کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کیا۔

شرکاء نے اس انٹرایکٹو سیشن کو نہایت مفید قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حاصل کردہ علم اور مہارتوں کو معاشرے میں آگاہی پھیلانے اور بریسٹ کینسر سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے بروئے کار لائیں گے۔

اختتام پر منتظمین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی اس نوعیت کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد جاری رکھا جائے گا تاکہ طلبہ کو جدید نفسیاتی طریقہ علاج اور کمیونٹی سروس کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

**📢 اعلان برائے داخلہ — جاپانی زبان کی کلاسز 🇯🇵**ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز، Federal Urdu University of Arts, Scienc...
27/04/2026

**📢 اعلان برائے داخلہ — جاپانی زبان کی کلاسز 🇯🇵**

ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز، Federal Urdu University of Arts, Science and Technology کراچی، باہمی اشتراک کے ساتھ Pakistan Japan Intellect Forum (PJIF)، خوشی کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ **جاپانی زبان کی کلاسز** کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔

📍 کلاسز درج ذیل کیمپسز میں منعقد ہوں گی:
• عبدالحق کیمپس
• گلشنِ اقبال کیمپس

👨‍🏫 **پروگرام کوآرڈینیٹر:**
Dr. Muhammad Azeem
(اسسٹنٹ پروفیسر، ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز)

🎓 تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔

🔗 **رجسٹریشن لنک:**
https://forms.gle/vKyQfB5aKYWi3wfy7

⏳ محدود نشستیں — پہلے آئیے، پہلے پائیے!

**اپنے مستقبل کو عالمی مواقع سے جوڑیں — آج ہی جاپانی زبان سیکھنا شروع کریں! 🇯🇵✨**

Address

Gulshan-e-Iqbal, Karachi –
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Federal Urdu University of Arts, Sciences & Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share