AIOU Konkar Gabol Stop

AIOU Konkar Gabol Stop Matric
Intermediate
Bachelor of Arts(BA)
Bachelor of Science(BSc)
Bachelor of Education(B.Ed)
PhD

09/01/2026

*♦️اوپن یونیورسٹی کا ایک قانون تمام بچوں کے لیے لازمی ہے؟*
👈علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اندر ایک قانون شروع سے ہی چلتا رہا ہے جس کے بارے میں اکثر طالب علم کو معلومات نہیں ہوتی اور وہ اس کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ قانون یہ ہے کہ آپ نے اپنے پیپروں سے پہلے اپنے اگلے سمسٹر کا ایڈمشن کروانا ہوتا ہے تفصیل نیچے دی گئی ہے:
👈 پہلے سمسٹر کے پیپر سے پہلے دوسرے سمسٹر کا داخلہ
* 👈دوسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے تیسرے سمسٹر کا داخلہ
* 👈تیسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے چوتھے سمسٹر کا داخلہ
بھیجنا لازمی ہوتا ہے

خوشخبری اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ  آپ کے اپنے علاقے میمن گوٹھ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 2026 کیلئے م...
04/01/2026

خوشخبری اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ کے اپنے علاقے میمن گوٹھ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 2026 کیلئے مختلف پروگرامز میں یکم جنوری سے آنلائن داخلوں کا آغاز کردیا ھے ۔ جس میںBA/BS/B.Ed وغیرہ شامل ہیں ۔ ایڈمشن کی آخری تاریخ 10 فروری 2026 مقرر کی گئی ہے
جن طلبہ نے ٹھٹھہ وغیرہ سے بی اے کیا ہے اور ان کی مارکس شیٹ آ گئی ہے لیکن ڈگری ابھی نہیں آئی، وہ ہم سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ ہم ڈگری منگوا دیں گے۔

داخلہ سے لیکر ڈگری حاصل کرنے تک ساری سہولت ھمارے ھاں موجود ھیں۔
آنلائن داخلہ کے لیے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں اور
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سروسز اور معلومات حاصل کرنے کے لیے واٹس اپ گروپ جوائن کریں۔
Contact for online admission
03012314815
03052798489
whats up Group
https://chat.whatsapp.com/Kw5weAPkvGuGOMHzeTEBj3

Address: Abdul Basit Gabol Printing service Konkar Gabol Stop Gadap Malir Karachi

Address

Konkar Gabol Stop Gadap Town Malir Karachi
Karachi
75340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Konkar Gabol Stop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share