23/05/2026
جہاں ہم پی ایس آر پی سکولز پر تنقید کرتے ہوئے وہاں جن سکولز نے اچھی کارکردگی دکھائی ان کی تعریف بھی بنتی ہے
گورنمنٹ پرائمری سکول بہاولداس کے لائسنس ہولڈر اور ان کا اسٹاف تعریف کا حقدار ہے جنہوں نے نہایت مثبت تبدیلی دکھائی اپنے سکول میں اور ۳۰۰ سے زائد داخلہ بھی کر لیا ہے ویلڈن