𝗦𝗪𝗘𝗘𝗧 & 𝗧𝗪𝗘𝗘𝗧

𝗦𝗪𝗘𝗘𝗧 & 𝗧𝗪𝗘𝗘𝗧 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗦𝗪𝗘𝗘𝗧 & 𝗧𝗪𝗘𝗘𝗧, College & University, Khui.

جب انسانیت ہمارا انتخاب بنتی ہے تو سب سے پہلے ہم رنگ نسل، قومیت، مذہب ان تفرقات کو ختم دیتے ہیں۔ ہم ہر انسان کا احترام م...
03/10/2024

جب انسانیت ہمارا انتخاب بنتی ہے تو سب سے پہلے ہم رنگ نسل، قومیت، مذہب ان تفرقات کو ختم دیتے ہیں۔ ہم ہر انسان کا احترام محض اس لئے کرنے لگتے ہیں کہ وہ انسان ہے، اور پھر آہستہ آہستہ ہمارے اندر وہ تمام زنگ آلود نظریات دم توڑنے لگتے ہیں جن کی بناء پر ہم نا خود انسان بن پاتے اور نا ہم انسانیت کا انتخاب کر پاتے ہیں۔ ذہن کی کشادگی ہر انسان کے لئے ایک پائیدار چیز ہے۔ یہی چیز ہمیں حقائق کو جاننے اور ہر گزرتے دن بہتری کی جانب رواں کرتی ہے۔

Mohammed Yousuf about Bob Woolmer“Mujhe aaj bhi wo din yaad hai. Bob ne apna laptop band ker ke phaink diya aur Sabina P...
25/10/2023

Mohammed Yousuf about Bob Woolmer
“Mujhe aaj bhi wo din yaad hai. Bob ne apna laptop band ker ke phaink diya aur Sabina Park,Jamaica ke dressing room main jaa ker baith gaye aur aik white towel main apna chahra chupa lia aur maina khud unn ko ankhoon main paani dekha. Shahid ban hona ki waja se wo match nahi khela tha. Maina Shahid ki taraf dekha aur ankhoon se ishara kiya aur phir Shahid ne Bob ko pani pilaya aur ussa dilasa diya. Uss din Shahid ke ilawa hum main se koi uss se nazar nahi milla sakta tha.
Jab hum bus main wapis hotel jaarahe thay Bob ne Inzamam se kaha “Inzi i wish i had never fallen in love with Pakistan”
Bas yehi aakhri ilfaaz thay jo maina Bob ke moo se suna. Yeh mera career ka sub se bad tareen din tha. Aaj bhi yaad karun toh pachtawa hota hai”

In 2007: Bob Woolmer was found dead in his hotel room.

تقسیم ہند سے قبل باپ نے میاں عبدالعزیز آرائیں کی جگہ "عزیز پاکستانی" لکھنا شروع کیا تو انگریز سرکار کو آگ لگ گئی دفتر می...
07/06/2023

تقسیم ہند سے قبل باپ نے
میاں عبدالعزیز آرائیں کی جگہ "عزیز پاکستانی" لکھنا شروع کیا تو انگریز سرکار کو آگ لگ گئی
دفتر میں طلبی ہوئی کہ تم تاج برطانیہ کے ملازم ہوتے ہوئے نام کے ساتھ پاکستانی نہیں لکھ سکتے
اس محب پاکستان نے بحث و تکرار شروع کردی اور بات اتنی بڑھ گئی کہ عزیز پاکستانی نے ہاتھ میں پکڑی فائل انگریز کے منہ پر ماری نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا مگر اپنا نام "عزیز پاکستانی " ہی رکھا...
جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے عزیز پاکستانی کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پیار محبت اور وفا کی انتہا کردی
طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائداد پاکستان کو وقف کردی انکی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل انکی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی...
سچ بات تو یہ ہے کہ ہمارے اصل ہیروز تو "عزیز پاکستانی" اور "طارق عزیز" جیسے لوگ ہیں جو قومی خزانے کو لوٹتے نہیں بلکہ عمر بھر کی محنت و مشقت کی کمائی بھی اپنے ملک پر قربان کردیتے ہیں...

07/05/2023
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کے مومن 🌸قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ھے قرآن🥀❣️
07/04/2023

یہ راز کسی کو نہیں معلوم کے مومن 🌸
قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ھے قرآن🥀❣️

😂
03/04/2023

😂

26/02/2023
😅
22/02/2023

😅

زلزلہ آیا مکان گرے پر حجاب نہ ہٹےان کا گھر تو گر کر تباہ ہو گیا لیکن نہ حجاب گر سکا نہ ایمان متزلزل ہو سکا.ہاتھ اٹھا کے ...
09/02/2023

زلزلہ آیا مکان گرے پر حجاب نہ ہٹے

ان کا گھر تو گر کر تباہ ہو گیا لیکن نہ حجاب گر سکا نہ ایمان متزلزل ہو سکا.
ہاتھ اٹھا کے بتا رہی ہیں کہ میں ٹھیک ہوں تاکہ کوئی ہاتھ چھو نہ سکے.
عفت اور پاکدامنی کا مطلب جاننا ہو تو ان سے جانو
کیا ہے شام اور کیا ہیں شام کے لوگ ؟
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا کے بدلے آخرت خرید لی ہے !

‏مسعود، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی...
08/02/2023

‏مسعود، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی کی لعش موجود ہے، ارماک ملبے تلے پھنسی رہی اور بالآخر دم توڑ گئ، مسعودکو معلوم ہے کہ اس کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے، مگر وہ بیٹی کو تنہا چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا.

Address

Khui

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗦𝗪𝗘𝗘𝗧 & 𝗧𝗪𝗘𝗘𝗧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share