15/08/2024
یونیورسٹی آف لکی مروت کے تعمیراتی سائیڈ پر آج کچھ ایکٹیویٹز کی تصاویر۔
اس موقع پر کم عمر نوجوان راجسٹرار صاحب ، پراجیکٹ ڈائریکٹر شعیب سبیل صاحب اور دیگر افسران موقع پر موجود تھے۔
یونیورسٹی آف لکی مروت کو لوکل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے ایک ہزار پلانٹس ڈونیٹ کئے گئے۔
یونیورسٹی آف لکی مروت کے راجسٹرار صدام السلام نے لوکل ایڈمنسٹریشن لکی مروت کا شکریہ ادا کیا۔
بعد میں راجسٹرار صدام السلام صاحب نے یونیورسٹی آف لکی مروت کے نئے تعمیراتی بلڈنگ کا ویزیٹ بھی کیا۔
Deputy Commissioner Lakki Marwat