GPGC Kohat1

GPGC Kohat1 its non official page
☆★☆★☆★گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کوهاٹ ☆★☆★☆★

Insan Os Waqt tak NaHi harta,Jab Tak Oski Soch NaHi Harthi,
Jab Iski SocH Haar Jae To Insaan Khud Bakhud Haar Jata Hai.....

یہ ہیں ہمارے پرنسپل صاحب۔۔ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اللہ نے بڑا مرتبہ دیا ہے۔۔  کیا بات کرنے کا انداز اور کیا چلنے کا سٹ...
10/09/2025

یہ ہیں ہمارے پرنسپل صاحب۔۔ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اللہ نے بڑا مرتبہ دیا ہے۔۔ کیا بات کرنے کا انداز اور کیا چلنے کا سٹائل۔۔ آدمی دیکھے تو دیکھتا ہی رہ جاۓ ۔ بالی ووڈ کے ڈائیریکٹرز اور پروڈیوسرز ایک بہت ہی بڑے اداکار سے محروم رہ گئے ہیں۔ ان کو پتا چلے گا کہ پاکستان میں ایک ایسی شخصیت موجود ہے تو وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔۔ خیر اب بھی دم خم ہے۔۔ دادا جی کا رول پلے کر سکتے ہیں۔۔۔ بالی ووڈ نہیں تو پاکستان شوبز انڈسٹری تو رابطہ کرے۔۔۔ خدا کی قسم ایسی اداکاری جو یہ کرتے ہیں کبھی کسی ایکٹر کی اتنی پر اثر نہیں رہی۔۔۔ خدا سلامت رکھے۔۔

ایکٹنگ تو ایکٹنگ پاکستان ایک سیاسی شخصیت سے بھی محروم ہوگیا ہے۔۔ میرا ایک دوست کہتا ہے دراصل پاکستان میں کریئر کونسلنگ نہیں ہوتی۔۔ انسان میں قابلیت ایک چیز کی ہوتی ہے اور معاشرے کی پابندیاں اسے کہیں اور لے جاتی ہیں۔ اب جتنی سیاست ہم نے ان حضرت کی دیکھی ہے شہریار آفریدی تو انکے پاؤں کی دھول بھی نہیں۔ جس قسم کے یہ وعدے کرتے ہیں، ہم جیسے معصوم لوگ سمجھتے ہیں ہمارا مسیحا آ گیا ہے۔۔ کتنا ہی مشکل کام کیوں نہ ہو سب کا سب یہ چٹکیوں میں کر سکتے ہیں۔ لیکن آفس سے نکلو پھر نہ تم ہو نہ تمہارا کام ان حضرت کو یاد ہے۔ اب مصروفیات ہی اتنی ہیں بندہ کیا کرے۔۔۔

موصوف بڑی امیدیں دلاتے ہیں۔ سٹوڈنٹس بڑے خوش ہوتے ہیں۔ ہر بار آؤ، حضرت جی اتنے پیار اور شفقت سے سروں پر ہاتھ رکھ کے کہتے آپ سب میرے بیٹے اور بیٹیاں ہیں اور جذبات میں ہماری آنکھیں آنسوؤں سے بھیگ جاتی ہیں۔۔۔ پھر ہم سوچتے ویسے لوگ پاکستان سے مایوس ہو گئے ہیں۔۔ اگر چہ مہان ہستیاں تو اب بھی موجود ہیں۔۔ انہی ہستیوں کے اخلاص کی وجہ سے پہلے پاکستان اور پھر دنیا قائم ہے۔۔ خدارا انکی قدر کریں۔۔۔

ویسے آپ کی اطلاع کیلئے ہمارے
پیپرز کو ختم ہوۓ پچاس دن سے زیادہ ہوچکے ہیں اور ابھی تک کوئی رزلٹ نہیں ہے جبکہ ان شرینِ زبان پرنسپل نے بیس دن میں رزلٹ دینے کا وعدہ کیا تھا۔۔ پتہ نہیں مزید کتنے دن لگیں گے۔ فریش گریجویٹس رزلٹ کے انتظار میں دن اور رات ، منٹس اور سیکنڈز گن رہے ہیں تاکہ رزلٹ آۓ تو آگے کچھ کر سکیں۔ جابز کیلئے اپلائی کریں یا ایم فل میں ایڈمشن لیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔

‎لیکن حضرت جی اپنے خوابِ خرگوش
کے مزے لوٹ رہے ہیں اور سٹوڈنٹس بھی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہیں۔
بس ہم حضرت جی کے وہ پیار بھرے بول یاد کرکے خوش ہوتے ہیں کہ سر نے کتنے پیار سے ہمارے ساتھ بات کی ہے۔۔۔

اب آپ خود سوچیں کوہاٹ جیسے ضلع کے سطح پر سب سے بڑے کالج کا پرنسپل اسکے سوا کر کیا سکتا ہے۔۔۔

آخر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کیسے کیسے بے حس، ناقابل اور نااہل لوگ استاد جیسے مقدس پیشے کا لبادے اوڑھ کر آتے ہیں۔۔ اللہ معاف کرے۔۔
‎یہ سر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک معمولی کاوش ورنہ تو اس سے زیادہ کے حقدار ہیں۔۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس تحریر میں کہیں طنز کیا گیا ہے تو وہ آپ کا مسئلہ ہے۔ اپنا way of thinking change کریں۔۔ ہم تو کسی کا برا سوچ ہی نہیں سکتے۔۔

طویل المیعاد گرما چھٹیوں کے اختتام پر نئے سیشن کے آغاز پر کالج کنٹین/ مس کے نئے منتظم جناب خان افضل کے زیر نگرانی  گیا ۔...
02/09/2025

طویل المیعاد گرما چھٹیوں کے اختتام پر نئے سیشن کے آغاز پر کالج کنٹین/ مس کے نئے منتظم جناب خان افضل کے زیر نگرانی گیا ۔کالج اور ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کے لئے باقاعدہ افتتاح کیا جس میں انتہائی لذیذ کھانے اور سٹوڈنٹس کہ ساتھ خصوصی رعایت کی جائے گی

زیر نظر تصویر میں یہ گریزر اسی  کالج کے مسجد میں لگا ہے جو کہ بالکل صحیح سلامت ہے اس کو صرف اس وجہ سے بند کیا ہے کہ ہاسٹ...
20/05/2025

زیر نظر تصویر میں یہ گریزر اسی کالج کے مسجد میں لگا ہے جو کہ بالکل صحیح سلامت ہے اس کو صرف اس وجہ سے بند کیا ہے کہ ہاسٹل کے لڑکے اس سے پانی لے کے جاتے ہے تینوں ہاسٹلز میں گریزر نہیں ہے اس وجہ سے وہ مسجد کے گریزر سے پانی لے کے جاتے ہے اور مسجد کے امام صاحب کا دعوی ہے کہ یہ مسجد کے لئے وقف لہذا اس سے پانی لے جانا مناسب نہیں ہے کیا شریعت میں اتنی سختی ممکن ہے ؟ ہم پرنسپل سے اپیل کرتے ہے کہ یہ گریزر یا تو ہاسٹل منتقل کیا جائے یا پھر کالج میں رکھا جائے:
Saifullah ktk

12/10/2024

تحریک منہاج القرآن کوہاٹ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام
19 اکتوبر بروز ہفتہ دن 11 بجے

"سیمینار دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور"

خصوصی خطاب: ماہر اسلامی قانون، محقق دستور مدینہ
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل

بمقام: بار روم, ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوہاٹ
Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
Minhaj-ul-Quran International [Official]

21/01/2023

یہ مناظر کسی گاؤں کے نہیں بلکہ کوہاٹ کے بڑے تعلیمی ادارے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ کے ہاسٹل کی ویڈیو ہے جہاں کے واش روم دیکھنے کے قابل نہیں-

Beauty of GPGC
11/01/2023

Beauty of GPGC

𝘽𝙎 𝙂𝙤𝙡𝙙 𝙈𝙚𝙙𝙖𝙡𝙞𝙨𝙩 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨🥇🏅 (𝘽𝙖𝙩𝙘𝙝 𝟐𝟎𝟏𝟖-𝟐𝟐)Students can report their queries, if any, to CoE GPGC Kohat.
11/01/2023

𝘽𝙎 𝙂𝙤𝙡𝙙 𝙈𝙚𝙙𝙖𝙡𝙞𝙨𝙩 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨🥇🏅 (𝘽𝙖𝙩𝙘𝙝 𝟐𝟎𝟏𝟖-𝟐𝟐)
Students can report their queries, if any, to CoE GPGC Kohat.

Need your helpپرانے یوٹیوب چینل کے بعد اب ایک نیا چینل، جس سے دلچسپ اور قدرتی حسن سے مالامال ویڈیوز شیئر ہونگی، تعاون کی...
01/08/2022

Need your help
پرانے یوٹیوب چینل کے بعد اب ایک نیا چینل، جس سے دلچسپ اور قدرتی حسن سے مالامال ویڈیوز شیئر ہونگی، تعاون کیجیئے اور نیچے دیئے گئے لنک پر وزٹ کر کے چینل سبسکرائب کیجئے تاکہ آپ سب کی مخلصی کا پھل مل سکے، شکریہ
https://youtube.com/channel/UC7S6ao0WmOx7NNBKYB2Bqcg

Beautiful GPGCKOHAT
26/06/2021

Beautiful GPGCKOHAT

Beauty of GPGC Kohat Editor  Hisham Kausar
20/03/2021

Beauty of GPGC Kohat
Editor Hisham Kausar

20/12/2020

Address

KoHat
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPGC Kohat1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share