The Palm Tree Qasba Gujrat Campus

The Palm Tree Qasba Gujrat Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Palm Tree Qasba Gujrat Campus, Kot Addu.

نظریاتی تنہائی سے زیادہ کربناک کوئی تجربہ میرے شعُور میں موجُود نہیں۔ نہیں معلُوم میرے نظریات صحیح ہیں یا غلط لیکن میری شدید خواہش ہے کہ میں اپنے جیسے لوگوں کی کسی کسی بیٹھک میں جگہ پا لُوں۔۔ جہاں مِمبر پر کوئی ایسا ہو جوعلم کا سمندر ہو۔ میں اپنی سب اُمیدیں خواب اور خدشات اُسکے سپُرد کر کے وہیں کسی کونے میں پڑا رہوں۔
وہ مُجھے خالق کے مقصد میں میرا کردار سمجھائے اور میں بس اطمینان اور یقین سے اُسکی

امامت میں نماز قائم کروں۔
امام تو لاتعداد ہیں لیکن کوئی ایسا امام نہیں ملتا جومیرے خدشات لے کریقین دے دے۔
اگر یقین والا کہیں دکھائی دیتا بھی ہے تو یا اُسکے پاس بیٹھک نہیں ہوتی یا وہ خُود امامت کو تیّار نہیں۔
مُمکن ہے یہ مُبالغہ ہو پر مُجھے لگتا ہے تاریخ نے اتنی بے یقینی پہلے نہیں دیکھی ہوگی ۔
میں سمجھنے سے قاصر میں نے اپنی آمد کے لیے یہ دورکیوں چُنا ہو گا۔ بخُدا میں نے گھاٹے کا سودا کیا۔
میری دُعا ہے کہ میرے جانے کے وقت سے پہلے میری یاداشت لوٹ آئے یا پھر اچھی یاداشت والا کوئی امام مل جائے۔ رضوان خالد

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Palm Tree Qasba Gujrat Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Palm Tree Qasba Gujrat Campus:

Share