Public Relations Office, UoK AJ&K

Public Relations Office, UoK AJ&K This page is the university's official page for news, events & announcements.

Press ReleaseProf. Dr. Ghulam Nabi Chairs 21st Meeting of AS&RB; Important Academic and Research Matters ApprovedThe 21s...
15/05/2026

Press Release

Prof. Dr. Ghulam Nabi Chairs 21st Meeting of AS&RB; Important Academic and Research Matters Approved

The 21st meeting of the Advanced Studies and Research Board (AS&RB) of the University of Kotli Azad Jammu and Kashmir was held in the University’s meeting room under the chairmanship of Prof. Dr. Ghulam Nabi, representing the Vice Chancellor, Prof. Dr. Muhammad Zakirya Zakir. Dr. Nafeesa Zahid performed the responsibilities of Secretary to the Board.

The Board discussed a wide range of academic and research-related matters during the meeting and approved several important agenda items, including confirmation of previous meeting minutes, semester extension cases, admission confirmations, and the appointment of research supervisors. The Board also granted approval to various policy matters concerning MS, M.Phil., and Ph.D. programs to further strengthen the University’s academic and research framework.

Among those present at the meeting were Prof. Dr. Muhammad Mahroof Khan, Dean Faculty of Basic and Applied Sciences; Prof. Dr. Faheem Ghazanfar, Dean Faculty of Computing and Engineering; along with other respected members of the Board.

The meeting concluded with a shared resolve to further enhance the quality of higher education and promote a strong culture of research and academic excellence at the University.

12/05/2026

:

Cancellation & Rescheduling of Terminal Papers Due to Prevailing Lockdown Situation:

It is hereby notified for the information of all concerned that, owing to the prevailing lockdown situation and road blockades in District Kotli, Azad Jammu and Kashmir, the Terminal Papers of AD/BS Semester-I, III, V, and VII of Fall 2025 Examinations, scheduled to be held on Wednesday, 13-05-2026, at the Main Campus as well as the Affiliated Colleges, have been cancelled.

The said Terminal Papers have now been rescheduled and shall be conducted on Friday, 22-05-2026, at the same examination centres according to the following timings:

AD/BS Semester-I & V: 9:00 a.m. to 11:30 a.m.

AD/BS Semester-III & VII: 2:00 p.m. to 4:30 p.m.

All other Terminal Papers shall be conducted as per the schedule already notified in the official date sheets.

Controller of Examinations
University of Kotli

پریس ریلیز:یونیورسٹی آف کوٹلی، آزاد جموں و کشمیر میں انسٹی ٹیوشنل کوالٹی سرکل (IQC) کا پہلا اجلاس منعقدکوٹلی (12 مئی 202...
12/05/2026

پریس ریلیز:

یونیورسٹی آف کوٹلی، آزاد جموں و کشمیر میں انسٹی ٹیوشنل کوالٹی سرکل (IQC) کا پہلا اجلاس منعقد

کوٹلی (12 مئی 2026): یونیورسٹی آف کوٹلی، آزاد جموں و کشمیر کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل (Quality Enhancement Cell - QEC) کے زیرِ اہتمام انسٹی ٹیوشنل کوالٹی سرکل (Institutional Quality Circle - IQC) کا پہلا اجلاس آج بروز منگل 12 مئی 2026 کو منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی، پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر نے کی، جبکہ ڈائریکٹر QEC، ڈپٹی ڈائریکٹر QEC اور جامعہ تمام شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔

ڈائریکٹر QEC نے تمام معزز شرکاء کا خیرمقدم کرتے ہوئے یونیورسٹی آف کوٹلی میں انسٹی ٹیوشنل کوالٹی سرکل کے مقاصد پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے PREE SAR، RIPE اورPGR، نیز کورس ایویلیویشن، سٹوڈنٹ-ٹیچر ایویلیویشن، فیکلٹی اور ایلومنائی سرویز سمیت مختلف کوالٹی اشاریوں پر روشنی ڈالی۔

اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف کوالٹی امور پر تفصیلی اور تعمیری گفتگو کی گئی، جس میں QEC کے عملے اور تمام شعبہ جات کے سربراہان نے فعال انداز میں حصہ لیا۔

اجلاس کے اختتام پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اور دیگر تمام ریگولیٹری اداروں کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے QEC ٹیم کو اس نوعیت کے نتیجہ خیز اجلاس کے انعقاد پر سراہا اور امید ظاہر کی کہ ایسے باقاعدہ اجلاس QEC اور شعبہ جات کے درمیان مضبوط ہم آہنگی کو فروغ دیں گے، جس سے یونیورسٹی کے معیار تعلیم اور کوالٹی معاملات میں مزید بہتری آئے گی۔

پریس ریلیز ؛وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر کی ڈپٹی کمشنر راجہ عمران شاہین سے اہم ملاقات(پی آر او) وائس چانسلر...
11/05/2026

پریس ریلیز ؛

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر کی ڈپٹی کمشنر راجہ عمران شاہین سے اہم ملاقات

(پی آر او) وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی راجہ عمران شاہین سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران یونیورسٹی کے نیو کیمپس کی سڑک کی تعمیر اور اس سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وائس چانسلر کے ہمراہ ڈاکٹر شجاعت راٹھور ڈائریکٹر اسٹیٹ اور عدنان یوسف اسٹیٹیکل آفیسر بھی موجود تھے۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر نے کہا کہ نیو کیمپس کی سڑک کی جلد تکمیل سے یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات، اساتذہ اور مقامی آبادی کو سفری سہولیات سمیت متعدد فوائد حاصل ہوں گے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوٹلی راجہ عمران شاہین نے وائس چانسلر کو یقین دہانی کروائی کہ نیو کیمپس کی سڑک کے منصوبے کی تکمیل کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی.

📢 Career Opportunity at University of Kotli:Applications are invited for teaching positions in Allied Health Sciences on...
09/05/2026

📢 Career Opportunity at University of Kotli:

Applications are invited for teaching positions in Allied Health Sciences on a six-month contractual basis (extendable). Vacancies include:

▪️ Assistant Professor
▪️ Lecturer

Qualified candidates are encouraged to apply before 25 May 2026.

📍 University Secretariat, University of Kotli AJK
🌐 Visit the university website for application details and eligibility criteria.

UNIVERSITY OF KOTLI, Azad Jammu and Kashmir – May 6, 2026 – The International Relations Society at the University of Kot...
09/05/2026

UNIVERSITY OF KOTLI, Azad Jammu and Kashmir – May 6, 2026 –

The International Relations Society at the University of Kotli successfully hosted a transformative seminar today titled "Beyond the Headlines: The Structural Foundations of the US-Iran-Israel Conflict." The event, part of the society’s ongoing Seminar Series 2026, featured a keynote address by Dr. Sohaib Khaliq, Chairman of the Department of International Relations, and attracted a large audience of students and faculty via video conference.

Dr. Khaliq's presentation offered a deep, civilizational-structural analysis of geopolitical dynamics. The central theme was a call to move beyond immediate, conflict-driven narratives and focus on long-term pragmatic strategies. He argued that the real path to civilizational resilience lies in internal strengthening, with a primary focus on education, knowledge creation, and institutional development.
"In an era of complex civilizational challenges, we must prioritize internal growth over external confrontation," said Dr. Khaliq. He stressed the responsibility of the national intelligentsia and scholars to guide the young generations. "Our universities are not just hubs of knowledge but critical institutions for securing our civilizational future.

A highlight of the seminar was an intense and extended 90-minute question-and-answer session. Students engaged deeply with Dr. Khaliq, raising numerous questions about how these high-level concepts could be applied in a concrete, pragmatic way. Dr. Khaliq addressed dozens of questions, navigating diverse viewpoints and providing specific, actionable insights into how a focus on education can lead to a more secure and influential future.

The International Relations Society, University of Kotli, is committed to fostering academic discourse on issues of critical importance to the region and the wider Muslim world. This seminar provided a vital platform for students and faculty to engage with fresh perspectives on civilizational dynamics and the power of knowledge-based strategies.

پریس ریلیز:07/05/2026قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت یو...
08/05/2026

پریس ریلیز:
07/05/2026

قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت یونیورسٹی ا ٓف کوٹلی آزاد جموں وکشمیر کا اٹھائیسواں سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

اس موقع پر سینٹ اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں وکشمیر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر،سابق جج سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر جسٹس محمد یونس طاہر، سابق ممبر کشمیر کونسل و سابق صدارتی مشیر چوہدری محمد محبوب ایڈووکیٹ،سیکرٹری صدارتی امور محمد شاہد ایوب،سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر محمد یونس میر، ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان سید نوید حسین شاہ، رجسٹرار یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر فہیم غضنفر، پروفیسر ڈاکٹر صباحت اکرم، ڈاکٹر مدثر انور سواتی، سردار سجاد احمد، ایڈیشنل رجسٹرار انجنئیر ڈاکٹر بلال احمد, ڈپٹی رجسٹرار فواد نواز خٹک، ڈپٹی ڈائریکٹر بلال رشید، اسٹسٹیکل آفیسر عدنان یوسف اور دیگر نے شرکت کی۔
سینٹ اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں وکشمیر پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر نے قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز چوہدری لطیف اکبر اور سینٹ کے دیگر ممبران کو جامعہ کوٹلی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور جامعہ کوٹلی کو درپیش مسائل سے بھی سینٹ اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر قائمقام صدر آزادجموں وکشمیر و چانسلر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹیز چوہدری لطیف اکبر نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹرزکریا ذاکر کو ہدایت کی کہ جامعہ کوٹلی میں آرٹیفشل انٹیلجنس (AI)اور کلائیمیٹ چینج کے شعبہ جات قائم کرنے کے لئے بھی فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ جامعہ کوٹلی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں مدد مل سکے اور اس سلسلے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ رکھی جائے اور قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز چوہدری لطیف اکبر نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹرزکریا ذاکر کو اپنے بھرپور تعاون کا بھی یقین دلایا۔

یونیورسٹی آف کوٹلی میں “معرکۂ حق” اور “آپریشن بنیان المرصوص” کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد:وائس چانسلر یونیورسٹی آ...
07/05/2026

یونیورسٹی آف کوٹلی میں “معرکۂ حق” اور “آپریشن بنیان المرصوص” کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد:

وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی، پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر کی خصوصی ہدایات پر یونیورسٹی آف کوٹلی میں “معرکۂ حق” اور “آپریشن بنیان المرصوص” کی کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اساتذہ کرام، انتظامی افسران، طلبہ و طالبات، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر تھری اے کے بریگیڈ، بریگیڈیئر علی یاسر تھے، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر غلام نبی نے اس تقریب کی صدارت کی۔
طلبا و طالبات میں سونیرہ جاوید، عرفان، اثنا آصف، زین علی راجہ اور دیگر طلبہ مقررین نے بھی خطاب کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اپنے خطاب میں بریگیڈیئر علی یاسر نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، استحکام اور ذمہ دار ریاست کے طور پر مثبت کردار ادا کیا ہے، جبکہ بھارت اپنی داخلی ناکامیوں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ہندوتوا نظریے کو فروغ دے کر پورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) پاکستان کی معاشی ترقی اور خطے میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی اہمیت کے مظہر ہیں، جس کی وجہ سے بھارت پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی ناکام کوششیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی امن اور علاقائی استحکام کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، جو بھارتی منفی پروپیگنڈے کے لیے واضح جواب ہے۔

بریگیڈیئر علی یاسر نے کہا کہ “معرکۂ حق” کے دوران پوری قوم اور افواجِ پاکستان یکجہتی کے ساتھ ایک صفحے پر کھڑی رہیں اور یہی قومی اتحاد دشمن کی ناکامی کا باعث بنا۔ انہوں نے نوجوان نسل پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا ذمہ دارانہ استعمال یقینی بنائیں اور بغیر تصدیق کسی بھی خبر یا مواد کو آگے شیئر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ دشمن جدید ذرائع کے ذریعے پاکستان میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ بھارت فلموں اور میڈیا کے ذریعے ہندوتوا نظریے کو فروغ دے رہا ہے، تاہم پاکستانی قوم اپنی حب الوطنی، شعور اور اتحاد سے ہر سازش کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور ملکی سلامتی، استحکام اور نظریاتی اساس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پروفیسر ڈاکٹر غلام نبی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوجوان نسل کو قومی تاریخ، نظریۂ پاکستان اور کشمیر کاز کے حوالے سے مؤثر آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ طلبہ مقررین سونیرہ جاوید، عرفان، اثنا آصف اور زین علی راجہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستانی نوجوان قومی سلامتی، نظریاتی بیانیے اور ڈیجیٹل محاذ پر دشمن کے پروپیگنڈے کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

تقریب کے دوران پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے پیش کیے گئے، جبکہ شرکاء نے “پاکستان زندہ باد” اور “پاک فوج زندہ باد” کے پرجوش نعرے بھی لگائے۔

تقریب میں آپریشن بنیان المرصوص اور معرکہ حق کے تمام شہدا کو، یونیورسٹی آف کوٹلی کی طالبہ مصباح کوثر شہید اور علی موسیٰ شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تقریب کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر غلام نبی نے مہمانِ خصوصی بریگیڈیئر علی یاسر کو یادگاری شیلڈ پیش کی.

پریس ریلیزیونیورسٹی آف کوٹلی کے زیرِ اہتمام ورلڈ استھما ڈے 2026 کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور واک کا انعقادڈیپارٹمنٹ آف ...
05/05/2026

پریس ریلیز

یونیورسٹی آف کوٹلی کے زیرِ اہتمام ورلڈ استھما ڈے 2026 کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد

ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی، فیکلٹی آف بیسک اینڈ اپلائیڈ سائنسز، یونیورسٹی آف کوٹلی کے زیرِ اہتمام ورلڈ استھما ڈے 2026 کے موقع پر ایک آگاہی سیمینار اور واک کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد طلبہ اور عوام میں دمہ جیسے اہم مرض کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور اس کی بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

تقریب کے آغاز سے قبل فیکلٹی آف بیسک اینڈ اپلائیڈ سائنسز میں ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واک کا مقصد عوام میں دمہ سے متعلق شعور بیدار کرنا اور اس بیماری کی روک تھام کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔

واک کے بعد سیمینار کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے کیا گیا جس نے محفل کو ایک روحانی فضا فراہم کی۔ بعد ازاں تقریب کی فوکل پرسن ڈاکٹر مصباح ارم نے مہمانِ خصوصی کا تعارف پیش کیا جبکہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر امجد حسین نے مہمانانِ گرامی کو خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر مہمانِ خصوصی و مقررِ خاص ڈاکٹر محمد سلیم خان، ایک ممتاز معالج اور ماہرِ طب، نے شرکت کی۔
مہمانِ خصوصی نے ایک نہایت معلوماتی اور جامع لیکچر پیش کیا جس میں دمہ کی وجوہات، علامات، احتیاطی تدابیر اور جدید علاج کے طریقوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ شرکاء نے اس پریزنٹیشن کو بے حد سراہا اور اسے انتہائی مفید قرار دیا۔

تقریب کے اختتام پر ڈین فیکلٹی آف بیسک اینڈ اپلائیڈ سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر محمد معروف خان نے اپنے اختتامی کلمات میں کہا کہ اس طرح کی آگاہی سرگرمیاں معاشرے میں صحت کے حوالے سے شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یونیورسٹی آئندہ بھی ایسے پروگرامز کا انعقاد جاری رکھے گی۔

سیمینار کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کو شیلڈ پیش کی گئی جبکہ منتظمین اور شرکاء میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

اس تقریب میں ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر محمد ارشاد، ڈائریکٹر ORIC ڈاکٹر اسد حسین شاہ، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی ڈاکٹر نفیسہ زاہد، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فزکس ڈاکٹر ناصر خسرو، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف میتھمیٹکس ڈاکٹر نقاش عباسی، اور ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی کے لیکچرر ڈاکٹر جاوید سمیت دیگر اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ سیمینار اور آگاہی واک شرکاء کے لیے ایک مفید اور یادگار تجربہ ثابت ہوئے اور دمہ سے متعلق شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Press Release:The students from Allied Health Sciences Department, accompanied by their Faculty Members (Mr. Sibtain Hai...
04/05/2026

Press Release:

The students from Allied Health Sciences Department, accompanied by their Faculty Members (Mr. Sibtain Haidar HOD, Mr. Basharat Mehmood, Lecturer) and administration including (Engr. Dr. Bilal Ahmad, Additional Registrar and Mr. Muhammad Shehzad) visited the Health Services Academy (HSA Islamabad). The Faculty at HSA guided the students through the laboratories, wellbeing centre and Vice Chancellor HSA, Prof. Dr. Shehzad Ahmad, engaged in discussions with the students from UOK. In his closing remarks, Engr. Dr. Bilal Ahmad expressed gratitude to the VC HSA, the Faculty of HSA and Administration for their generous hospitality and willingness to support the UOK students. He also acknowledged the collaborative efforts of both Vice Chancellors aimed at enhancing the educational experience for the students. Dr. Bilal Ahmad presented a shield to the Vice Chancellor of HSA on behalf of Prof. Dr. Zakaria Zakir, Vice Chancellor of UOK, along with the Faculty and staff. Subsequently, the students from the Allied Health Sciences Department at UOK toured the Social Security Hospital in Rawalpindi to explore potential opportunities for future collaborations.

Address

Kotli

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Telephone

+925826960042

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Relations Office, UoK AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Public Relations Office, UoK AJ&K:

Share