03/09/2022
اسلام علیکم سر جیسے کہ میرا نام فیض احمد موریو ہیں اور ٹھٹا میں رہتا ہوں اور ایک فیکٹری ملازم ہوں اور مجھے فیکٹری سے حساب لینے پر تین سے ساڑھے تین لاکھ روپے ملے تھے جو میں سوچ رہا تھا کہ کسی اچھے ادارے میں فکس ڈیپوزٹ کرؤ تا کہ مہینے کی کچھ انکم وصول کرو تاکہ میرے گھر کا گزر سفر اچھا ہو پھر مجھے efu میں سیل ریپریزنٹیٹو کام کر رہے تہے پھر وہ مجھے حیدرآباد ای ایف یو برانچ لے گئے جہاں پر میری ملاقات آغا شہاب عزیز سے ہوئی جو کہ وہاں پر برانچ مینیجر کا کام کر رہے ہیں انہوں نے مجھے بتایا کہ ہماری ای ایف یو لائف میں پانچ سال کے لیے سیونگ پلان بھی ہے جس سے آپ ماہانہ پانچ ہزار سے چھ ہزار باآسانی لے سکتے ہیں اور چاہے تو تین مہینے کے بعد یا چھ مہینے کے بعد یا ایک سال کے بعد یا پانچ سال کے بعد ایک ساتھ رقم نکلوا سکتے ہیں جس سے آپ کی اماؤنٹ پانچ سال تک سیو رہے گی اور آپ کے گھر کے اخراجات بھی سائیڈ سے چلتے رہیں گے اور یہ ساری باتیں مجھے آغا شہاب عزیز نے اپنے چیمبر میں بھلا کے بتائیں اور اتنی بڑی کمپنی کا نام اور ورکنگ بتا کر مجھ سے تین لاکھ روپے لے کر مجھے ایک فائل اور کچھ رسیدیں تین لاکھ کی پچاس ہزاروں کی رسید بنا کے دیں اور مجھے بتایا گیا کہ آپ کے دو سے تین مہینے کے بعد آپ کے اکاؤنٹ میں چھے ہزار آئیں گے یا تو ایک سال کی پوری پیمنٹ آ جائے گی آپ کائنڈلی اپنا اکاؤنٹ دیجئے تاکہ ہم آپ کے پاس پیمنٹ بھیجا کریں گے اور یہ رقم میں نے دسویں مہینے 2021 میں جمع کروائی تھی اور چار مہینے کے بعد ایک سال کی 60000 پروفٹ بھی میرے اکاؤنٹ پہ بھیج دیا گیا تھا اور جب میں نے اپنا اسٹیٹس چیک کروایا تو پتہ لگا کے ایے ایف یو کے پاس ونس ٹائم انویسٹمنٹ والا کوئی پلین نہیں ہے یہ سب مجھ سے فروڈ کیا گیا ہے میرے ہی پیسوں میں سے مجھ سے بنا پوچھے ایک لاکھ کی پولیسی رکھی گئی اور میرے سیونگ اکاؤنٹ سے مجھے 60 ساٹھ ہزار روپے دیے گئے اتنی بڑی نا انصافی ایک غریب انسان کے ساتھ جو ایک فیکٹری کا ورکر ہے حیدرآباد کے ایے ایف یو کے شاہین برانچ کے برانچ مینیجر آغا شعاب عزیز نے کی اور اس بات کے شاہد اور تسلیم بہی کیا گیا سر بشم کمار کے اگے غلطی بہی مانی..
میری اپیل ہے کہ ایسی انسان کو جلدی آفس سے نکال دیا جاہے مجھ سے عدل و انصاف کیا جائے اور مجھے میرے پیسےواپسی دیے جائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی شکریہ