08/05/2026
صحت امور سے متعلق سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سینیٹر عامر ولی الدین چشتی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں اجلاس
`ایم ڈی کیٹ کا ائندہ امتحان سولہ اگست کو ہو گا۔`
ملک بھر میں تمام امتحانی بورڈز کے امتحانات بیس جولائی کو ختم ہو جاتے ہیں۔وزیر صحت
16 اگست بروز اتوار کو ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔
ملک بھر بشمول آذاد کشمیر اور کیمبرج کے امتحانات بیس جولائی کو ختم ہو جاتے ہیں۔