Voice of Punjab University

Voice of Punjab University Welcome to All�

نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔کلی محمد حسنی میں بلوچ دہشت گرد تن...
27/05/2025

نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

کلی محمد حسنی میں بلوچ دہشت گرد تنظیم کے سرمچاروں نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار وحید احمد ولد محمد ہاشم قوم مینگل ساکن جمال آباد جانبحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد پولیس اہلکار کا موٹر سائیکل اور کلاشنکوف بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
پشتون ملڑا پشتون مزدور قتل کرکے جیسے گریٹر پشتون اسلامی امارات کی بنیاد رکھ رہا ہے یہ بلوچ قوم پرست دہشتگرد بھی ہر کسی کو ٹھکانے لگا کر اپنی آزادی کا ایک باطل نظریہ رکھتے ہیں
سوال یہ ہے کہ ایک مزدور کے بچے یتیم کر کے کیا ماہرنگ براہوی کے بلوچ بھائیوں نے بلوچستان آزاد کروا لیا؟؟

|

22/04/2025

پنجاب یونیورسٹی میں امن، احترام اور وقار کی بحالی
عزیز طلباء و طالبات،
پنجاب یونیورسٹی ہمیشہ سے علم، میرٹ، اور باہمی احترام کا گہوارہ رہی ہے۔ حال ہی میں، طلباء، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے اراکین کے تعاون اور سپورٹ سے یونیورسٹی نے ہاسٹلوں میں ایک انتہائی ضروری اور طویل عرصے سے التوا میں پڑے صفائی کے عمل کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کی بدولت ہم نے کیمپس کے رہائشی علاقوں میں نظم و ضبط، انصاف اور وقار کو بحال کیا ہے، اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ مستحق طلباء کو وہ رہائشی سہولیات ملیں جو ان کا حق ہیں۔
بدقسمتی سے، کچھ افراد —جن میں سے کچھ فیس کی عدم ادائیگی، ہاسٹل کے کمروں پر غیرقانونی قبضے ، یونیورسٹی کے وسائل کے غلط استعمال اور ہاسٹل اسٹاف کو دھمکیاں دینے جیسے سنگین انضباطی مقدمات میں ملوث ہیں— اب اپنی غیرقانونی دخل اندازی کو "طلباء کے حقوق" کی جدوجہد کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ واضح رہے: یونیورسٹی اپنے طلباء کے ساتھ کھڑی ہے، لیکن وہ ایسے اقدامات کو برداشت نہیں کر سکتی جو قواعد کی خلاف ورزی کریں یا امن و امان کو خراب کریں۔
ہمیں علم ہوا ہے کہ کچھ عناصر کیمپس میں غیر مجاز اجتماع منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ہم تمام طلباء کو نرمی لیکن پوری قطیعت کے ساتھ یاد دلاتے ہیں کہ پنجاب یونیورسٹی کیلنڈر 2002 کی شق 6 (vii) کے تحت ایسے کسی بھی غیر مجاز اجتماع میں حصہ لینا یا اسے منعقد کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ یہ شق واضح طور پر کہتی ہے کہ کوئی بھی طالب علم ایسی کسی بھی تحریک میں حصہ نہیں لے گا جو یونیورسٹی کے معمولات میں رکاوٹ پیدا کرے۔
پکڑے گئیے پولیس اہلکار سے منشیات کی سپلائی مختلف غیر الاٹی طلباء اور شدت پسند ، قوم پرست لسانی جماعتوں کے کمروں تک کی جاتی تھی جامعہ کے پاس پکڑی گئی شراب کی بوتلوں اور منشیات کا مکمل ریکارڈ ہے اکثریت غیر الاٹی اور قوم پرست لسانی جماعتوں کے زیر تسلط کمرے تھے
ہم اظہار رائے کی آزادی کی قدر کرتے ہیں، لیکن یہ نظم و ضبط اور باہمی احترام کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہم اپنے تمام طلباء سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان لوگوں کے ہاتھوں آلہ کار نہ بنیں جو آپ کے بہترین مفادات کو دل میں نہیں رکھتے۔
ہم آپ کے احساس ذمہ داری اور اپنے ادارے کے لیے فخر کو متوجہ کرتے ہیں۔ آئیے مل کر کوشش کریں کہ پنجاب یونیورسٹی ایک ایسی جگہ بنی رہے جہاں میرٹ، امن، اور اعلیٰ علمی سرگرمیاں فروغ پائیں.
آپ کی بہتری کے لیے نیک تمناوں کے ساتھ
A message from PU Administration

19/02/2025

بارکھان رڑکن لیویز تھانے کے قریب بلوچ دھشتگردوں نے المیختر بس کو روک کر 7 پنجابی مسافروں کو بس سے اتار کہ شھید کر دیا۔
اسی توہاڈے پتر پڑھائیے تسی ساڈے جوان مارو
جاگ پنجابی جاگ
تیری پگ نوں لگ گئیے داغ

#پنجاب

25/01/2025

پورے بلوچستان میں ماہرنگ بلوچ بڑے بڑے جلسے کر رہی ہیں
اور اس تنظیم کو بلوچ عسکریت مزاحمت والے شدت پسندوں ، بلوچ قوم کے ہر ایک دھڑے چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی ، لبرل سیکولر سوشلسٹ، طلبہ تنظیموں، قومیت، لسانیت, مزہبی فرقے ، صحافت اور کاروبار سے ہے مکمل طور پر مالی اور اخلاقی ، سیاسی سپورٹ حاصل ہے
ایجنڈا ایک ہی ہے بلوچ قوم پرستی ، بلوچ قوم راج
لیکن پنجاب میں پنجابی جامعات کے اندر انہی قدامت پرست گروہوں کے طلباء ونگز نے لسانی کونسلز بنا کر انتشار پھیلایا ہوا ہے مجال ہے کبھی کسی سرائکی پنجابی کی #بلوچ شدت پسندوں کے ہاتھوں جلی لاش پر ایک مزمت کا لفظ تک بولا ہو
#پنجاب میں قوم سے محبت اور قومیت کا شعور ایک اچھا خاصا ٹائم لے گا ابھی دس سالوں میں نوجوان یوتھ میں آگاہی مل گئ ہے ۔ آنے والے اوقات میں پنجاب کے اندر ہر جگہ صوفیانہ اور پنجابی ثقافت کے پروگرام اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا کوٹ مٹھن رحیم یارخان ابھی شروعات ہے ہم ڈیرہ سے اٹک اور کشمیر تک بھرپور ثقافتی تہوار منائیں گے گریٹر پنجاب تھا اور رہے گا شکریہ ❤️

03/11/2024

عجیب تماشہ لگا ہے جامعہ کے اندر
کبھی لیفٹ چار چھتر مارتا ہے کبھی رائٹ
دنیا چاند سے آگے کی طرف پہنچ گئ اور یہ ابھی تک لڑ رہے ہیں
دکھ کی بات یہ ہے کہ پنجاب کا سکون برباد ہو گیا ہے
ایسی نااہل وزیر اعلیٰ برسر اقتدار آئ ہے کہ دوسرے صوبوں سے نقل مکانی کرنے والے چور ، اسمگلرز دن دیہاڈے پنجاب کی سب سے بڑی جامعہ میں قومیت ، نسل پرستی اور سیکولرازم کی آڈ میں چھپ کر پنجابی کو آپس میں لڑوا رہے ہیں
اور ڈڈو پنجابی کبھی ملائیت کے جھانسے میں آ کر لترو لتری ہوتے ہیں تو کبھی سرخ جاہل کمبل فروش طبقے کے کہنے پر
حالانکہ پنجابی کی نسل کشی اور ترقی کے یہ دونوں طبقات ہی دشمن ہیں پنجابی ان افغان دگڑ دلوں اور اسمگلنگ کے مال کی پیداوار کو روکیں ان کی آڈ مت لیں
اپنی قوم کاتحفظ کریں اپنی نسل بچائیں یہ دہریے تمہارے کبھی خیر خواہ نہیں ہو سکتے ان کو پنجاب سے در بدر کرنے کے لئیے مل کر پلاننگ کرنی چاہیے یہ اسٹیبلیشمنٹ کی پیداوار صرف ملڑی آپریشنز سے نظر چرانے کے لئیے پنجاب میں تعلیم کی آڈ میں زبردستی گھسائے گئیے تھے
خدارا ہوش کے ناخن لے پنجاب کی قوم اور امن کا گہوارہ بنائے اس جامعہ کو

07/10/2022

Teacher Day یوم تکریم اساتزہ کی نسبت سے اس پیج سے ہم
منا رہے ہیں کمنٹ سیکشن میں جامعہ کے بہترین استاد کی تصویر بمع اپنی تحریر بھیجیں ہم آپکی پسند کو پوسٹ کرینگے.
شکریہ

15/07/2022

الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ كَـمَـا صَـلَّـيْـتَ عَـلَـى إِبْـرَاهِـيـمَ وَ عَـلَـى آلِ إِبْـــرَاهِـــيـــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مَـــجِــيــدٌ الـلَّـهُـمَّ بَـارِكْ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ كَـمَـا بَـارَكْـتَ عَـلَـى إِبْــرَاهِــيــمَ وَ عَـلَـى آلِ إِبْــرَاهِــيــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مَـــجِــيــدٌ.

اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو.
سورة الأحزاب آیت 56

      ۔🔹B.Sc / BA امتحانات نیو شیڈول :پارٹ 1 کے امتحانات 4 اگست سےجبکہ پارٹ 2 کے امتحانات 20 اگست سے شروع ہونگے
05/07/2022


۔🔹B.Sc / BA امتحانات نیو شیڈول :
پارٹ 1 کے امتحانات 4 اگست سے
جبکہ
پارٹ 2 کے امتحانات 20 اگست سے شروع ہونگے

✴News Alert Examinations of LLB All parts  will commence according to following Schedule ◾From 8 september 2022.
05/07/2022

✴News Alert
Examinations of LLB All parts will commence according to following Schedule
◾From 8 september 2022.

اس حکومت سے لاکھ سیاسی اختلافلیکن پنجابی ثقافت کو پہلی بار نچلی سطح پر سرکاری طور پر پورے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے....
12/03/2022

اس حکومت سے لاکھ سیاسی اختلاف
لیکن پنجابی ثقافت کو پہلی بار نچلی سطح پر سرکاری طور پر پورے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے.❤
شکریہ
#بزدار

Address

Phool Nagar
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Punjab University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share