03/11/2021
*لگا کے جان کی بازی انصاف دلوانے نکلتے ہیں*
*سب اپنے لئے پر یہ دوسروں کے لئے جیتے ہیں*
*شام کو واپسی ہوگی یا نہیں یہ سوچ کے گھر سے نکلتے ہیں*
*(ٹیم سرِعامCIDنیوز) کے جانباز ہیں موت سے کب ڈرتے ہیں*
*ہر مجبور کا اللّه کے حکم سے وسِلا بنتے ہیں*
*لگا کے جان کی بازی ہر ظلم کا پردہ فاش کرتے ہیں*
*انصاف دلوانے کو کیا کیا کرتے ہیں*
*(ٹیم سرِعامCIDنیوز)کے جانباز ہیں موت سے کب ڈرتے ہیں*
*ہر مجبور کی مجبوری مظلوم کے ظلم کو سمجھتے ہیں*
*(ٹیم سرِعامCID,نیوز) کے جانباز ہیں موت سے کب ڈرتے ہیں*