Hasnain Amini

Hasnain Amini Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasnain Amini, Green town, Lahore.

25/04/2026

القرآن

25/04/2026

اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے

24/04/2026

شب جمعہ التماس دعا

24/04/2026

علی بن ابی طالب علیہ السّلام کا فرمان

23/04/2026

دنیا اس قوم کو ڈرانا چاہتی ہیں
۔
۔
۔
۔

27/03/2026

عقیدت ❤️

23/03/2026

کچھ دانشور طاقت کے سامنے ڈٹ جانے کو بے وقوفی قرار دیتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہر کربلا کے بعد اسلام کو نئی زندگی ملتی ہے۔

22/03/2026

شریکِ حیات کے انتخاب کا معیاراسلام میں نکاح کو صرف دنیاوی تعلق نہیں بلکہ ایک مقدس فریضہ قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ش...
26/09/2025

شریکِ حیات کے انتخاب کا معیار

اسلام میں نکاح کو صرف دنیاوی تعلق نہیں بلکہ ایک مقدس فریضہ قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شریکِ حیات کے انتخاب میں سب سے پہلے دین، اخلاق اور خاندان کو معیار بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کیونکہ جو بنیاد درست نہ ہو، اس پر گھر اور اولاد کی تربیت بھی درست نہیں ہو سکتی۔

🔹 شریکِ حیات کے انتخاب کی بنیاد

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
"انظر الی ماتضع نطفتک فان العرق دساس"
(دیکھو! تم اپنی نسل کہاں رکھتے ہو، کیونکہ خاندان کے اثرات نسل میں منتقل ہوتے ہیں۔)

اسی لیے شادی کرتے وقت صرف حسن یا دولت کو نہ دیکھا جائے بلکہ عورت کے خاندان، اخلاق اور دینداری کو بھی لازمی دیکھا جائے۔

🔹 شریکِ حیات کی صفات

1️⃣ ایمان و دینداری

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
"لا یختار حسن وجہ المراۃ علی حسن دینھا"
(عورت کے چہرے کے حسن کو اس کے دین پر ترجیح نہ دو۔)

امام صادقؑ نے فرمایا:
جو شخص باایمان عورت سے شادی کرے اللہ اسے دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا کرتا ہے۔

2️⃣ تقویٰ اور پرہیزگاری

امام حسنؑ نے فرمایا:
"بیٹی کو پرہیزگار کے نکاح میں دو، اگر محبت کرے گا تو عزت دے گا، اور اگر ناراض ہوا تو ظلم نہیں کرے گا۔"

3️⃣ خوش اخلاقی

خوش اخلاق شریکِ حیات گھر کو جنت بناتا ہے، جبکہ بد اخلاقی سب عبادات کو برباد کر دیتی ہے۔ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
"بد اخلاق عورت کے نیک اعمال بھی اس وقت تک قبول نہیں ہوں گے جب تک وہ اپنے شوہر کو راضی نہ کرے۔"

4️⃣ خدمت و ایثار

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اگر میں کسی کو خدا کے علاوہ سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورت کو کہتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔"
امام موسیٰ کاظمؑ نے فرمایا:
"عورت کا جہاد اپنے شوہر کی خدمت کرنا ہے۔"

5️⃣ خوبصورت اور کم مہر والی

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
"میری امت کی بہترین عورتیں وہ ہیں جو زیادہ حسین اور کم مہر والی ہوں۔"

اسلام ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے کہ شادی کے وقت دینداری، تقویٰ، اخلاق اور خاندان کی شرافت کو معیار بنایا جائے۔ کیونکہ شریکِ حیات صرف زندگی کا ساتھی نہیں بلکہ نسلوں کا معمار ہے۔ اگر انتخاب درست ہو تو گھر سکون کا گہوارہ بنتا ہے اور اگر غلط ہو تو زندگی آزمائش میں ڈھل جاتی ہے۔

Address

Green Town
Lahore
41000

Telephone

+923120973304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Amini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Hasnain Amini:

Share