Jobs and Education info

Jobs and Education info This page only for jobs and Education informat

Permanently closed.
Bs chemistry...having jobs ....
19/12/2024

Bs chemistry...having jobs ....

02/08/2024

تمام خواتین ٹیچرز متوجہ ہوں ابھی 2 گھنٹے میں خانیوال کی 20،25 ٹیچرز کو یہ کال آ چکی ہے ، کہ HEC کی طرف سے ڈگری verification کے لیے آن لائن کوڈ چاہیے ، 6 ہندسوں کا کوڈ دیں ، اس کوڈ سے وہ واٹس ایپ ہیک کر رہے ہیں اور اپکا پرسنل ڈیٹا تو جاتا ہی ہے ساتھ ہی آپکے دوستوں رشتہ داروں کو میسج کرتے ہیں کہ ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے ہسپتال میں ہوں پیسوں کی ضرورت ہے ، اسی گروپ کی ایک ٹیچر نے کوڈ بھی دے دیا ہے جس سے اسکا واٹس ایپ وہ بندہ چلا رہا ہے اور کسی رشتہ دار نے پیسے بھی سینڈ کردیے ہیں ، تمام ٹیچرز خبردار رہیں کسی قسم کا کوئی کوڈ نہ دیں ۔میسج کو جتنا ہو سکتا ہے شئیر کردیں ۔

27/07/2024

‏*مفت سولر سسٹم کس کو اور کیسے ملے گا*

پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر 45 لاکھ گھریلو صارفین کو پنجاب حکومت آسان اقساط پر سولر سسٹم لگا کر دے گی

یہ سولر سسٹم جس گھر میں لگایا جائے گا سب سے پہلے اس کے یونٹس دیکھے جائیں گے۔

سولر سٹم لگوانے کے لیے گھریلو صارفین کو 8800 پر شناختی کارڈ نمبر اور بجلی بل پر درج ریفرنس نمبر کو بھیجنا ہوگا۔

جس سے رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگا۔ رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد قرعہ اندازی کے ذریعے گھریلو صارفین کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔

ابتدائی طور پر بینک آف پنجاب اور نیشنل بینک کے ذریعے صارفین سولر کی 25 فیصد قیمت ادا کریں گے۔

اس رقم پر صارفین پر سود عائد نہیں گا، صارفین کو سولر کی اصل قیمت 5 سال میں قسطوں میں ادا کرنا ہوگی۔

صارف کو سولر کی قیمت بجلی کے بل کی صورت میں بذریعہ اقساط ادا کرنا ہوگی۔

جو صارفین سولر سٹم کے اہل ہوں گے ان کے گھر سولر سسٹم حکومت کے پاس رجسٹرڈ کمپنی لگائے گی۔

یہ سولر سٹم ستمبر یا اکتوبر میں لگنا شروع ہو جائیں گے۔

200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو حکومت مفت سولر پینل دے گی۔

200 سے 500 یونٹس استعمال والے صارفین کو بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا۔

جبکہ 500 یونٹس سے زائد استعمال کرنے والے صارفین کے لیے حکومت 75 فیصد بلا سود قرض کی فراہمی میں اپنا حصہ ڈالے گی۔

*کس کو کتنے کلو واٹ کا سولر سسٹم ملے گا؟*

ایسے گھریلو صارفین جن کے بجلی کے ماہانہ یونٹ 50 یا اس سے کم ہیں انہیں 500 واٹ جبکہ 50 سے 100 یونٹ کے گھریلو صارفین کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم دیا جائے گا

200 سے 300 یونٹ کے صارفین 1100 واٹ، 300 سے 400 یونٹ کے صارفین 1650 واٹ اور 500 یونٹ کے صارفین 2200 واٹ تک کا سسٹم لگوا سکیں گے

ایسے گھریلو صارفین جن کی بجلی کا استعمال ایک سال کے دوران میں 500 یونٹس تک رہا ہے، وہ اس سیکم سے مستفید ہو سکیں گے۔

جس گھر کا صرف ایک میٹر ہوگا وہی اس روشن گھرانہ اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے۔

اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارف کا فائلر ہونا بھی ضروری ہے۔

نان فائلر ہونے کی صورت میں سسٹم صارف کے کوائف قبول نہیں کرے گا۔

وہ صارفین جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا کسی دوسرے حکومتی امدادی پروگرام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ سولر سسٹم کے حصول کی اس اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

روشن گھرانہ اسکیم میں بجلی چوری کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم

26/07/2024

حکومت پنجاب کی جانب سے سولر پینل کے سروے کے بہانے گھروں میں داخل ہو کر لوٹ مار کرنے والوں کا گروپ پنجاب بھر میں متحرک ہو چکا ہے
محتاط رہیں محفوظ رہیں

Ministry of defence jobs
17/06/2024

Ministry of defence jobs

17/06/2024
17/06/2024

Eid Mubarak to all group members

Jobs in paf     Apply date :::29 april to 5th may ...All method is given apply in following adds ... Everyone
01/05/2024

Jobs in paf




Apply date :::29 april to 5th may ...
All method is given apply in following adds ...

Everyone

02/04/2024

Latest news

News about educators comming jobs in sha ALLAH....
Read about content ...
💥 *ایجوکیٹرز جابز 2024. ..!!*
اگر آپ ایجوکیٹرز جابز پنجاب کے امیدوار ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے۔

🗣️ *ایجوکیٹرز جابز کب آئیں گی؟*
2024 کے سالانہ بجٹ کے فوری بعد۔ انشاءاللہ جون میں۔

🗣️ *ایجو کیٹرز جابز میں کتنی تعلیم کی مانگی جائے گی؟*
کم۔ازکم ماسٹر ڈگری/بی ایس چار سالہ ڈگری۔
بیچلر ڈگری والے اپلائی نہیں کر سکیں گے۔

🗣️ *ایجو کیٹرز جابز میں عمر کی حد کیا ہوگی؟*
میل 35 سال اور فی میل 38 سال

🗣️ *کیا بی ایڈ ضروری ہو گا؟*
بی ایڈ ضروری نہیں ہوگا۔ البتہ جس کے پاس بی ایڈ کی ڈگری مکمل ہو گی اس کو میرٹ میں پانچ نمبر اضافی دیے جائیں گے۔

🗣️ *ایجوکیٹرز کی بھرتی پنجاب لیول پہ ہوگی کہ ڈسٹرکٹ لیول پر؟*
ایجوکیٹر بھرتی ڈسٹرکٹ لیول پر ہوگی جس میں تحصیل وائز سیٹوں کی تقسیم ہو گی۔

🗣️ *ایم فل /پی ایچ ڈی ڈگری کا کوئی فائدہ ہوگا؟*
بلکل ایم فل/پی ایچ ڈی کو میرٹ میں اضافی نمبرز ملیں گے۔

🗣️ *رزلٹ کا انتظار کرتے لوگ اپلائی کر سکیں گے # #
بلکل نہیں۔ صرف جن کا رزلٹ آچکا ہو گا صرف وہی لوگ اپلائی کر سکیں گے۔

🗣️ *ایک یا دو مضمون میں فیل شدہ سپلیمنٹری والے اپلائی کر سکیی گے # #
ہر گز نہیں اپلائی کر سکیں گے۔

🗣️ *ٹیسٹ اور انٹرویو بھی ہوگا # #
جی ہاں! 100 کا MCQs ٹیسٹ ہوگا۔

🗣️ *کیا ٹرانسکرپٹ پر اپلائی ہو جائے گا یا پھر ڈگری ضروری ہے # #
اگر رزلٹ آئے کو دو سال سے کم۔دورانیہ ہوا تو ٹرانسکرپٹ پر اپلائی ہو جائیگا۔

🗣️ *ٹیچرز کے بچوں کو کوئی اضافی نمبرز دیے جائیں گے؟*
کوئی اضافی نمبر نہیں دیا جائے گا۔

🗣️ *بھرتی کس کس سکیل میں ہو گی # # #
سب سے زیادہ بھرتی 14 سکیل میں ہوگی۔ البتہ کچھ سیٹیں سکیل 15 اور 16 کی بھی ہونگی۔ اور کچھ سیٹیں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (اے ای-او ) کی بھی ہونگی۔

🗣️ *زیادہ بھرتی میل کی ہو گی یا فی میل کی یا پھر برابر ہو گ # # # #
زیادہ بھرتی فی میل کی ہو گی۔ تقریبا میلز سے دو گنا زیادہ

🗣️ *تیاری کے لیے اچھی بک کونسی پڑھنی چاہئ,,*,
میٹرک اور انٹر کا مکمل سلیبس تیار کرنا چاہئیے۔ پیپر ١٠٠% پیپر میٹرک اور انٹر کی بکس سے آنا ہے۔ بازار سے ملنے والی کسی بھی بک سے پیپر پاس نہیں ہوتا۔ بازار سے ملنے والی بہت سی بکس میں سارا ڈیٹا کاپی پیسٹ ہوتا ہے اور بہت زیادہ غلطیاں بھی

29/03/2024

Instructions........
Note and spread plz .... Read carefully this point and sharre.....

Plz read....

جب میں نے اس حادثے کی ویڈیو دیکھی جس میں ایک جوان گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے جان بحق ہوا تو اس میں جو بات واضح نظر آئ وہ لوگوں کی مس مینیجمنٹ تھی شاید لوگ معاملہ کی نزاکت کو سمجھ نہ پاۓ یا پھر انھیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں تھی کہ ایسے کیسز کو کیسے ہینڈل کیا جاۓ آئیے اس بارے میں کچھ ایسی معلومات شیئر کریں جس سے ایسے کسی بھی حادثے کے نتیجے میں کم از کم جان بچانے کی کوشش ضرور کی جا سکے

شہہ رگ جسم کی سب سے بڑی اور دل سے براہ راست خون لانے والی نالی ہے جیسے ہی یہ شہہ رگ کٹتی ہے دماغ اس ایمرجنسی کو محسوس کر کے جسم کے تمام کاموں اور تمام اعضاء کے سبھی فنکشنز کو بند کر کے صرف جان بچانے پر فوکس کرتا ہے اور فوری طور پر جسم کا بلڈ پریشر ڈاؤن کر دیتا ہے تا کہ خون زیادہ تیزی سے باہر نہ آئے
......

انسانی جسم میں قریبا چار ساڑھے چار لیٹر خون ہوتا ہے جس میں سے اگر آدھا لیٹر خون جسم سے باہر آ جاۓ تو انسان پر غشی طاری ہو جاتی ہے دماغ تک خون کا رابطہ دو منٹ کے دوران منقطع ہو جاتا ہے.....

ایسی صورت میں جب آپ کے سامنے کسی کی شہہ رگ حادثاتی طور پر کٹ جاۓ آپ کو سب سے پہلے زخم پر سختی سے کوئی کپڑا لپیٹتے ہوے اسے قریبی ہسپتال پہنچانے اور فوری طور پر اسک کے لئے خون کا بندوبست یقینی بنانے کی ضرورت ہے بوقت ضرورت اگر فوری طور پر متعلقہ گروپ کا خون نہیں مل پاتا تو پلاذمہ لگا کر بھی خون کا والیوم پورا کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز کو مریض کی جان بچانے کے لئے کچھ وقت مل جاتا ہے اس کے بعد فوری طور پر آپریشن کر کے زخم بند کرنا ہوتا ہے.....

یاد رہے کہ شہہ رگ کٹ جانے کی صورت میں سروائیول کا چانس پانچ فیصد سے زیادہ نہیں ہوتا لیکن آپ نے اس نے اس بات کو یقینی بنانا ھے کہ وہ پانچ فیصد چانس آپ اویل ضرور کریں اور جان بچانے کی کوشش ضرور کریں

جزاک اللّہ......

29/03/2024

Jobs jobs .... Jobs
Jobs in FSD ......
Jobs in fsd ..
Vacancies available in PGC Faisalabad

1.Office Assistant having basic knowledge of Word and Excel

2..Security Guards

3..Front Desk Officer/Receptionist (male/female)..

4..Lab Attendants..

5..Computer Operator/Networking Assignment..

Interested candidates along with their C/Vs may visit PGC Faisalabad campuses......

14/03/2024

Culture day 14march 2024 ❤️❤️❤️

Address

Chak No 225
Lahore

Telephone

+923434373599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs and Education info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jobs and Education info:

Share