. یہ شہباز شریف 1990سے ایڑھیاں رگڑ رہے ہیں،چشمہ آج تک پھوٹا کیوں نہیں؟ یا پھر صرف ان کی دولت کا چشمہ ہی پھوٹا ہے؟
10/04/2022
آج تک وُزراِ اعظم پاکستان کی دولت لُوٹ کر گاڑیوں کے ہُجوم میں پی ایم ہاؤس سے جاتے تھے اور ایک شخص اپنی ڈائری ہاتھ میں لئیے اپنی خُودادری کو اپنے دل میں لئیے اور اپنے عزم کو اپنے ذہن میں لئیے مُسکراتا ہُوا کل بنی گالہ کی طرف نکل گیا۔
اور ہاں۔ ایک پُرانی سی گاڑی خُود چلاتے ہُوۓ۔
10/04/2022
کل رات کو صرف دو عدالتیں لگی تھیں
آج پاکستان کے ہر شہر میں عوامی عدالتیں لگی ہوئی ہیں
22/01/2022
جب انار کلی دھماکہ ہوا اور پرائز بانڈ کی دکان پر نوٹ بکھر گئے. عین اسی وقت ایک نوجوان (جس کی شناخت بھی ہوگئی) زخمیوں کی مدد یا شُکرِ خدا بجا لانے کی بجائے بکھرے نوٹ اور بانڈز لوٹ رہا تھا. کچھ لوگ ایسے ہوتے چاہیے مری میں ہو یا لاہور بس موقع ملنے کی دیر ہے اس میں علاقے کا قصور نہی ہوتا
Be the first to know and let us send you an email when Back benchers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.