Sirat al-Mustaqim Quran Academy

Sirat al-Mustaqim Quran Academy We are providing you online Quran services in all over Pakistan and World.

First time in Pakistan we are introduce a fastest and latest Quran academy with Tajwid-e-Quran our service available all over Pakistan and the world .Qualified and able teachers (male &female) Always waiting for your calls +923174092277

12/02/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائیں، آمین۔
08/11/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائیں، آمین۔

09/10/2020

یَا مُقَلّبَ القُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِیْنِكَ○
اے ♡دلوں کو پھیر نے والے میرے دل کو
دین پہ ثابت قدم رکھنا
آمين_يارب

کراچی میں طوفانی بارش  کا آغاز اپنا اور بچوں کا خیال رکھیں بجلی کے کھمبوں اور آلات سے دور رہیں  بلا ضرورت گھروں سے نکلنے...
27/08/2020

کراچی میں طوفانی بارش کا آغاز
اپنا اور بچوں کا خیال رکھیں بجلی کے کھمبوں اور آلات سے دور رہیں بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں۔ استغفار کریں

جو بھی آن لائن ہے پلیز دعا کیجیے کہ کراچی سندھ اور پاکستان میں جہاں کہیں بھی لوگ بارش کے پانی سے مشکل میں ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان سب کی مشکلیں آسان فرمائے , رب العالمین سب کے گھروں کو اور گھر والوں کو محفوظ رکھ.. آمین ثم آمین یا رب العالمین

27/08/2020

اے کُن فیکون کے مالک۔
ہم قدرتی آفات اور امراض سے جنگ نہیں کرسکتے ہم پر اپنی رحمت فرما، اور تمام وبائی امراض سے محفوظ فرما. آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن

20/08/2020

اہل اسلام کو نیا قمری سال 1442 مبارک ہو...
اللہ تعالیٰ اہل اسلام کو اتفاق, اتحاد اور مزید قوت اور طاقت عطا فرمائے..
اللہ کرے یہ سال کشمیر, فلسطین, چیچنیا, اور افغانستان کے مسلمانوں کی آزادی کا سال ہو...
اسلام کا بول بالا ہو..

"'_✨💚🇵🇰✨_"'💚آزادی کا مطلب ہے اب آپ کسی اور کی نگہبانی سے نکل کر خود اپنی نگہبانی کے حصار میں داخل ہو گئے۔ آزاد شہری ہونے...
14/08/2020

"'_✨💚🇵🇰✨_"'
💚آزادی کا مطلب ہے اب آپ کسی اور کی نگہبانی سے نکل کر خود اپنی نگہبانی کے حصار میں داخل ہو گئے۔ آزاد شہری ہونے کے ناطے اپنے حقوق فرائض اور ذمہ داریوں کے ساتھ محبت کا نقش بھی مستحکم کیجیئے کہ جتنا یہ نقش مضبوط ہو گا اتنا ہی ہم نگہبانی کا حق ادا کر سکیں گے!!
Allah pak Pakistan KO salamat rakhe

Eid Mubarak to you and your family🎊☪️تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال!🎈🐑Duaon me yad rakhe JazakaAllah
01/08/2020

Eid Mubarak to you and your family🎊☪️
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال!🎈🐑
Duaon me yad rakhe JazakaAllah

Beautiful pictures of the arrival Tawaf for Hajj 2020. How blessed are these people. May Allah accept their Hajj. Photos...
29/07/2020

Beautiful pictures of the arrival Tawaf for Hajj 2020. How blessed are these people. May Allah accept their Hajj.

Photos credit: Saudi Ministry of Media

SubhanaAllah

Address

Joher Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat al-Mustaqim Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sirat al-Mustaqim Quran Academy:

Share