16/10/2025
اظھار تعزیت
جامعہ عربیہ غفاریہ درگاہ عالیہ رحمت پور شریف لاڑکانہ کے صدر مدرس حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحلیم غفاری (مفتی اعظم جماعت غفاریہ) و علماء غفاریہ کی جانب سے استاد العلماء شیخ الحدیث سابقہ مہتمم جامعہ راشدیہ پیر جو گوٹھ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد رحیم سکندری علیہ الرحمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت