10/05/2026
وقت آپ کو ہمیشہ زندہ رکھے ماں!
بہاریں آپ پر فدا ہو جائیں،
رحمتوں کے دروازے آپ پر کھل
جائیں۔
بے سکونی کے سائے اندھے اور بہرے ہو جائیں۔
آپ تک آنے کے لئے انہیں کوئی راہ نہ دکھائی دے۔
آمین
Happy Mother's Day