A to Z Lund khwar

A to Z Lund khwar saving the time of people

اطلاع. سبا ده خالی په روز 30 دسمبر ماسپښین 2 بجے په میاسه کښی ده پی کے 61 ټولی خلقى اجلاس رابللی شوی اجلاس کښ به ضلعى صد...
29/12/2023

اطلاع.
سبا ده خالی په روز 30 دسمبر ماسپښین 2 بجے په میاسه کښی ده پی کے 61 ټولی خلقى اجلاس رابللی شوی اجلاس کښ به ضلعى صدر عمران ماندورى. دصوبائى اسمبلى PK61 اميدوار جمال ناصر او قومى اسمبلى اميدواران احمد على خان او احمد بهادر هم شرکت کوى .د عوامی نیشنل ګوند ټولو ملګروته ده شرکت کولو اطلاع ده
ډیره مننه

21/09/2021
07/09/2021
30/08/2021

mobile repearing shop opening soon in lund khwar

24/08/2021

تما م طلبا و طالبات جس نے FA/FsC کا امتحان دیا اور ان کا نتیجہ ابھی تک نہیں نکلا وہ طلبا عبد الولی خان یونیورسٹی اپلائی کر یں کیونکہ اب ان لائن اپلائی میں result awaiting والا اپشن موجود ہیں اور اپلائی کی اخری تاریخ 31 اگست ہیں۔

Bs online admission start in lund khwar college  for apply contact no 0348 8172622
01/09/2020

Bs online admission start in lund khwar college for apply contact no 0348 8172622

19. 08. 2020
19/08/2020

19. 08. 2020

15/08/2020

Domicile awr dosray taleemi usnad kalaiay rabta karay
0348 8172622

10/08/2020

GDC lund khwar (boys) my 1st year k laiy science/Arts online dakhly jari hy,last date 31 August.......
Dahilay k liay rabta karay.
0348 8172622

14/06/2020

سرکاری ملازمین کون ہیں ؟
(حسد کرنے والوں غور سے پڑھ کر باز آجائیں )
سرکاری ملازمین وہ لوگ ہیں جو ملک اور قوم کے A-Z مشینری کو چلاتے ہیں۔
یہ وہی لوگ ہیں جو استاد کی شکل میں آپ کے بچوں کے مستقبل کو روشن اور کامیاب بنانے کے لئے دن رات کوشاں رہتے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو فوجی کی شکل میں آپ کو دشمن کے خوف سے امن دیتے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ڈاکٹر کی شکل میں آپ کے جسم کے اندر بیماریوں کا سراغ لگاتے ہیں ۔یہ وہی لوگ ہیں جو نرس کی شکل میں آپ کے صحت کا خیال رکھتے ہیں ۔یہ وہی لوگ ہیں جو کلاس فور کی شکل میں آپ کو نمبر میں کھڑا کرکے منظم بنا کر اطمینان دیتے ہیں کہ آپ بھی کسی سے کم نہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ریلوے کے ملازم کی شکل میں آپ کے لیے خوراک اور دوسرے ضروری اشیاء کے رسائی میں مدد فراہم کر رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو وکیل کے شکل میں آپ کے آئنی حقوق کا تحفظ کر رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو کلرک کے شکل میں آپ کے ملکیت کو دستاویزی شکل میں محفوظ کر رہےہیں ۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پولیس کے شکل میں آپ کو طاقتور بنا رہے ہیں ۔یہ وہی لوگ ہیں جو آفسران کے شکل میں آپ کے مسائل حل کرنے کی سوچ رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو سائنسدان کی شکل میں آپ کے لئے مادی سہولیات کیلئے ان تھک کوششوں میں مصروف عمل رہتے ہیں ۔ یہ وہی لوگ ہیں جو واپڈا والوں کی شکل میں آپ کے زندگی کو آسان بنا رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ماہرین زراعت کے شکل میں آپ کے ماحول کو خوشگوار بنانے میں سرگرم عمل ہیں ۔ یہ وہی لوگ ہیں جو ٹریفک پولیس کے شکل میں آپ کو راستہ دینے میں آسانی پیدا کررہے ہیں ۔یہ وہی لوگ ہیں جو تمھیں دنیا کے ساتھ ڈیلنگ کا اھل بنا رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو نادرا کی شکل میں آپ کو شناخت دے رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو PTA کی روپ میں آپ کے آواز اور تصویر کو ھوا میں محفوظ راستہ دیکر آپ کے مطلوبہ افراد کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچا رہی ہے یہ وہی لوگ ہیں جو پی آئی اے کی شکل میں آپ کو ھوا میں اڑا کر منزل مقصود تک پہنچا رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو ماہی گیروں کی شکل میں آپ کے پسندیدہ خوراک کو سمندر کے گہرائیوں سے نکال کر آپ کے گھر پہنچا رہے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو انجنیئرز کے شکل میں آپ کے عمارات کو پراسائش اور محفوظ بنا رہے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو دیگر ہزاروں شعبوں میں آپ کو سہولیات فراہم کرنے کی سوچ میں رہتے ہیں ۔
اور پوری زندگی کو انہی خدمات کے لئے وقف کر دیا ہے ۔ مزید یہ کہ اپنے آپ کو ان خدمات کا اھل بنانے کیلئے بچپن سے محنت کی ہے اور اپنے بچگانہ خواہشات کو قربان کر دیا ہے ۔
اگر یہ ملازمین مالی طور پر مطمئن رہیں تو باعزت طور پر اور خوش اسلوبی سے یہ خدمات انجام دے سکیں گے ۔
لہذا آپ سے گزارش ہے کہ ان سے حسد کرنے کی بجائے ان کا ساتھ دیں۔ کیونکہ یہ کسی آسمان سے نہیں اترے بلکہ آپ کے معاشرے کا ہی حصہ اور افراد ہیں ۔
ہمیں مزید قومی اور سماجی شعور کی ضرورت ہے
غور سے پڑھنے کا شکریہ

20/05/2020

ایک طرف کرونا کی ڈر اور دوسری طرف بیروزگاری اخر بیچارے سٹوڈنٹ کیا کریں
عبدالولی خان یونیورسٹی کے انتظامیہ فیس کلیکٹ کرنے کا یہ ڈرامہ اپنے ساتھ رکھئے ۔
اگر انلائن کلاسس لینا چاہتے ہے تو پھر ان کے سب وسائل بھی طلباء کو پورا کریں ۔
اور دوسری جب انلائن کلاس ہی لینا ہے تو پھر فیس کے بھی اتنے روپے نہیں فیس پر بھی نظرثانی
اگر سابقہ وی سی 35 کروڑ ہڑپ سکتا ہے تو طلباء کو اس سمیسٹر کے فیس کیوں نہیں معاف کرسکتے ۔
میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے انتظامیہ سے درخواست کرتا ہو کے اپنی اس فیصلے پر نظر ثانی کریں ور نہ بہت جلد پښتون سټوډنټس فېډريشن احتجاجي مظاہرے پر مجبور ہو جائنگے ۔

Address

Lund Khwar
LUNDKHWAR

Telephone

+923488172622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A to Z Lund khwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to A to Z Lund khwar:

Share