IOH College G.Habibullah

IOH College G.Habibullah 🏫 IOH College, Garhi Habibullah
📖 Knowledge | Character | Excellence
📚 Learning beyond books
✨ Creating leaders, not followers

09/05/2026

تمہارے دم سے ہے میرے لہو میں کھلتے گلاب
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے ❤️

ماں وہ ہستی ہے جس کی دعا زندگی کے ہر اندھیرے میں روشنی بن جاتی ہے،
جس کی محبت کبھی کم نہیں ہوتی، اور جس کی قربانیوں کا کوئی حساب نہیں۔
ہماری ہر کامیابی، ہر مسکراہٹ اور ہر خواب کے پیچھے ایک ماں کی بے لوث محبت شامل ہوتی ہے۔ ✨

Today, we honor the strength, patience, care, and endless love of all mothers who make life beautiful with their presence.
May every mother be blessed with happiness, respect, and countless reasons to smile. 💐

Happy Mother’s Day to all the incredible mothers around the world! 🌷

Admissions Open—start your journey toward success and a brighter future with quality education!
05/05/2026

Admissions Open—start your journey toward success and a brighter future with quality education!

Admissions Open for Play Group to 9th .
01/03/2024

Admissions Open for Play Group to 9th .

جمعہ مبارک
01/12/2023

جمعہ مبارک

30/11/2023

ز مرگ و زیست چہ پرسی دریں رباطِ کہن
کہ زیست کاہشِ جاں، مرگ جانکنی دارد

28/11/2023
12/09/2022

.


Ever Best college in Garhi Habibullah,Rendering Educational services Since 2018 in an outstanding manner.Imparting educa...
27/02/2022

Ever Best college in Garhi Habibullah,Rendering Educational services Since 2018 in an outstanding manner.Imparting education ,career counseling charecter Building ,Grooming personality,Boosting confidence,Motivational lectures as per students' competency.

تمیں معلوم تو ہوگا کچھ کر دکھانے  اور نئی دنیا آباد کرنے  کے سمبھند میں  رفعتوں کی اٹھان کے سیال کی مقدار بدن کو مجمع ال...
21/09/2021

تمیں معلوم تو ہوگا

کچھ کر دکھانے اور نئی دنیا آباد کرنے کے سمبھند میں رفعتوں کی اٹھان کے سیال کی مقدار بدن کو مجمع النجوم کی مانند لاکھوں برس کا کر کے رہتی ہے اتنا قدیمی کہ کسی موہ بھرے طلعائ پانی سے لبالب دریا کے کنارے بنا ہوا کوئی سہانا جزیرہ ،
جس کی شادمانی کی ٹیس بس کامیابی کا قافیہ باندھنے والی سخن دلنواز آنکھیں سمجھ پائیں۔۔

تیرہ شبی کی دروبینی ، سستی و کاہلی پر جہد مسلسل باندھ کر اپنے ماضی کی بنیادیں دھرنے والے لوگ !

(فاتح سکندر کی طرح کامیابیوں کے انوکھے گیت اپنے لہو سے تحریر کرتے ہیں!!)

طارم اعلٰی سے ایشورتا کی مسند پر بیٹھا
نگاہ بلند ، سخن دلنواز ، جاں پرسوز دیوتا خبردار کرتا ہے، زیست کے نقشے میں رنگوں کا اضافہ تب ممکن ہے جب آپ سکندرانہ جاہ جلال کے ساتھ منزل مقصود کی جانب رواں ہوں تب کہیں جا کر ناکامیوں کی تنفر آفرینی کے مرکب اعظم میں کوئی مضطرب چہرہ ،گلِ خنداں کی مانند نئی دنیاؤں کی ٹائم لائن پر چمک اور دمک پیدا کر سکتا ہے۔ تب ماہ کامل نکلتا ہے اور کائنات کا ہر گوشہ اس کی دمک سے منور ہو جاتا ہے۔

وقت کی تیرہ شبی میں کامیابی و کامرانی کی مسند پہ یہ منظر جب آویزاں ہو کر کامیابیوں کے نئے در وا کرتا ہےتو پھر من کے دریچوں میں کچھ کر دکھانے کا نیا جذبہ ٹھاٹھیں مارنے لگتا ہے_

وقت کے دھارے کو بدلنے کی یہ چاہ

کچھ کر. دکھانے کی لگن ہی محنت کی اس ہفت رنگ قدیم حویلی میں سندرتا پیدا کرتی ہے اور دنیا اس ہمت و جذبہ کی گواہ بنے اس سخن دلنواز کے گیت گاتی ہے۔

۔۔۔۔ ایم ضیافت ثانی ۔۔۔۔

18/04/2021

Note.
All the students advised to come College with face mask as no entry from the gate will be allowed with out it.

Address

Barbar Calony Garhi HabibUllah Balakot Mansehra
Mansehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:09
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923129875753

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IOH College G.Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to IOH College G.Habibullah:

Share