The Eagle Institute / The Eagle School System

The Eagle Institute / The Eagle School System Both Morning & Evening Shift...
Morning: Boys and Girls School 10th
Evening: All Short Course(DIT)

24/05/2026

The Eagle Institute / The Eagle School System
🕋✨
*کلاس چہارم کے طلبہ نے “طواف” کے حوالے سے خوبصورت اور تعلیمی ایکٹیویٹی پیش کی۔*

23/05/2026

The Eagle Institute / The Eagle School System
🕌✨ عیدالاضحٰی آگاہی ایکٹیویٹی ✨🕌
بچوں میں عیدالاضحٰی کی اہمیت، قربانی کی سنت، صفائی، احتیاطی تدابیر اور اسلامی تعلیمات اجاگر کرنے کیلئے خصوصی ایکٹیویٹی کا انعقاد کیا گیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں کو خوشیوں کے ساتھ ساتھ ذمہ داری، قربانی اور انسانیت کا درس دینا ہے۔ 🌙🐐📚

23/05/2026

The Eagle Institute / The Eagle School System
🌟 آج ہمارے لیے یہ ایک اعزاز کا لمحہ تھا کہ صوبائی وزیرطارق آریانی
نے فائنل رزلٹ تقریب میں شرکت فرما کر اپنے قیمتی خیالات اور حوصلہ افزا الفاظ سے طلبہ، اساتذہ اور والدین کی حوصلہ افزائی کی۔
آپ کی آمد ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور خصوصی شکریہ۔ 🌹

✨ تعلیم، محنت اور کامیابی کا یہ سفر آپ جیسے مخلص رہنماؤں کی حوصلہ افزائی سے مزید روشن ہوتا ہے۔

دی ایگل انسٹیٹیوٹ (محب کیمپس)خوشخبری تمام میٹرک پاس طلباء کیلئے۔۔۔پہلے آئیں پہلے بائیں کی بنیاد پر۔۔۔
23/05/2026

دی ایگل انسٹیٹیوٹ (محب کیمپس)
خوشخبری تمام میٹرک پاس طلباء کیلئے۔۔۔
پہلے آئیں پہلے بائیں کی بنیاد پر۔۔۔

21/05/2026

MashaAllah class Prep...

All students...Noted this method...
21/05/2026

All students...
Noted this method...

20/05/2026

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*
ڈی،آئی،ٹی کورس بالکل فری (صرف بورڈ فیس جمع کرنا ہوگا۔) پیر (24-مئی-2026) تک۔
پہلے آئیں پہلے بائیں کی بنیاد پر، کوئی سفارش قابل قبول نہیں ہوگی۔ شکریہ

*دی ایگل سکول اینڈ کالج سسٹم(محب کیمپس)*
ایڈریس: محب بانڈہ نزر رنگ روڈ مردان۔
03003337050

19/05/2026

الحمداللہ!
*دی ایگل گرلز ہائی سکول(محب کیمپس)* اپنی بچیوں کے لیے بہترین انتظامات کرتے ہوئے سولر سسٹم نصب کر دیا ہے تاکہ طالبات کو پرسکون، روشن اور بہترین تعلیمی ماحول میسر آسکے۔
*ہم ہمیشہ معیاری تعلیم اور بہترین ماحول فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں تاکہ ہمارے بچے جدید سہولیات کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔*

18/05/2026

The Eagle Institute / The Eagle School System
*دی ایگل سکول سسٹم(محب کیمپس)*
*پہلا ماہانہ (امتحان سیشن 27-2026)*
*بعد میں ہر ایک کلاس کا PTM ہوگا۔*

17/05/2026

The Eagle Institute / The Eagle School System
Today Sunday is Planing Day...

16/05/2026

دی ایگل سکول اینڈ کالج سسٹم
آئیں ایگل سکول کے ساتھ ناممکن کو ممکن بنائیں۔

Address

Mardan
23200

Telephone

+923003337050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Eagle Institute / The Eagle School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Eagle Institute / The Eagle School System:

Share