AIMS Cambridge System Mianwali

AIMS Cambridge System Mianwali AIMS CAMBRIDGE SYSTEM. THE BEST SCHOOL IN THE TOWN

                                                                                                                        ...
18/04/2026















28/03/2026

*دہم کلاس کا امتحان دینے والے طلباء کیلئے چند مفید تجاویز* 🎓

1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچے۔

2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس (پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کرلیں۔

3. تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔

4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔

5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔

6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف اچھی پریزینٹیشن سے زیادہ نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔

7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔

8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے مکمل کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔

9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔

10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھتے ہوئے بھرپور محنت کریں، اللّٰہ ربّ العزت سے دعائیں بھی مانگتے رہیں۔

02/03/2026








Address

Opp. New Jail, Govt. Technical College Road
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923006090906

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIMS Cambridge System Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to AIMS Cambridge System Mianwali:

Share