02/06/2026
السلام علیکم
گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اہل علاقہ کی سہولت کے لیے ماڈل کلاسسز برائے سال اول (پری میڈیکل، پری انجئینرنگ اور کمپیوٹر سائنس) میں شروع کرنے جارہا ہے۔اہل علاقہ اس پیش کش سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے بچوں کو (جنہوں نے میٹرک کا امتحان دے رکھا ہے ) فوری رجسٹر کروائیں۔رجسٹریشن کے لیے نہم پاس کے رزلٹ کارڈ کی کاپی ہمراہ لائیں۔انٹری ٹیسٹ 8 جون کو ہوگا۔تفصیل حسب ذیل ہے۔