Punjabi Refugee Community (PRC) MUST

Punjabi Refugee Community (PRC) MUST Pakistan Zindabad We want Peace. We have Unity. We are Strength. We all are Brothers
We all are Proud Pakistani.

انا اللہ وانا الیہ راجعونHaider Butt (2014-18, PE) K Walid Sb Intiqaal farma gayai hein. Un ki Namaz-e-Janaza aaj 4:30 P...
25/05/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون

Haider Butt (2014-18, PE) K Walid Sb Intiqaal farma gayai hein. Un ki Namaz-e-Janaza aaj 4:30 PM, Imam sahib, Sialkot mein adaa ki jaayai gi.

Namaz-e-Janaza mein shirkat farma kar Sawab-e-Daraein hasil karain.

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابی”مسٹ یونائیٹیڈ فارم”کے لیے کے ایس...
22/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

”مسٹ یونائیٹیڈ فارم”کے لیے کے ایس سی کور کمیٹی کے ممبر چوہدری مقدم فاروق کی جانب سے ایک نفیس دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ یہ خوبصورت محفل ہمارے بھائی چارے، محبت، اتحاد اور دوستی کی بہترین عکاسی تھی۔
ہم تہہ دل سے چوہدری مقدم فاروق کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس محبت بھری دعوت کے ذریعے سب دوستوں کو ایک خوشگوار ماحول میں اکٹھا ہونے کا موقع فراہم کیا۔ ایسے خوبصورت اجتماعات باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور یادگار بناتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان محبت، اخوت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤝❤️

Long Live PRC
Long Live MUF
✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیآج MUST United Forum کے لیے پیارے...
19/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

آج MUST United Forum کے لیے پیارے بھائی چوہدری وسیق صدر ایم ایس یو کی جانب سے نفیس ریسٹورنٹ میں ایک شاندار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
یہ محفل محبت، اخلاص اور بھائی چارے کی خوبصورت عکاسی تھی، جہاں ہر چہرے پر اپنائیت اور خلوص نمایاں تھا۔
برادرِ محترم کی محبتوں اور عزت افزائی کے لیے تہہِ دل سے مشکور ہیں۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی محبتوں کو سلامت رکھے۔ 🫀✨

Long Live PRC
Long Live MUF

✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیآج یونیورسٹی گراؤنڈ میں PRC اور S...
15/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

آج یونیورسٹی گراؤنڈ میں PRC اور SSU کے 24-23 سیشن کے لڑکوں کے درمیان ایک یادگار اور شاندار فرینڈلی ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا، جس نے نہ صرف کھیل کے میدان کو رونق بخشی بلکہ بھائی چارے، محبت اور اتحاد کی خوبصورت مثال بھی قائم کی۔ ❤️

اس موقع پر PRC کے صدر چوہدری احمد پھانبڑہ، نائب صدر نعمان گجر، چیئرمین ذیشان گجر جبکہ SSU کے صدر راجا واثق نے خصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ دیگر یونینز کے معزز عہدیداران بھی موجود رہے اور نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

ہم اپنے PRC کے جونیئرز کو بہترین کارکردگی اور شاندار کھیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟
ساتھ ہی SSU کے جونیئرز کی محنت، جذبے اور بہترین کھیل کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ سب ہمارے بھائی ہیں اور یہی بھائی چارہ ہماری اصل پہچان ہے۔ 🤝❤️

یہ ٹورنامنٹ صرف ایک کھیل نہیں تھا بلکہ محبت، احترام، اتحاد اور دوستی کے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے کا ذریعہ بھی بنا۔ 💫

آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے، جو PRC کے صدر چوہدری احمد پھانبڑہ، نائب صدر نعمان گجر، چیئرمین ذیشان گجر اور SSU کے صدر راجا واثق نے تقسیم کیے، جبکہ دیگر یونینز کے عہدیداران نے بھی انعامات تقسیم کرنے میں حصہ لیا۔ 🏅🏏

ایسے مثبت اور دوستانہ ایونٹس نوجوانوں میں اتحاد، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔

Long Live PRC

✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیبی ایس یو کی جانب سے منعقدہ پروقا...
15/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

بی ایس یو کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب میں پی آر سی کے صدر چوہدری احمد پھانبڑہ، نائب صدر چوہدری نعمان گجر اور چیئرمین ذیشان گجر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر پی آر سی کے صدر چوہدری احمد پھانبڑہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “پی آر سی اور بی ایس یو کا رشتہ کل بھی تھا، آج بھی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی اسی محبت، بھائی چارے اور اتحاد کے ساتھ قائم رہے گا۔”
تقریب کے اختتام پر پی آر سی کی جانب سے بی ایس یو کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا گیا۔ یہ خوبصورت لمحہ دونوں تنظیموں کے باہمی اتحاد، محبت اور مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے

Long Live PRC🤍

✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیپنجاب ریفیوجی کمیونٹی اور سماہنی ...
12/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی
پنجاب ریفیوجی کمیونٹی اور سماہنی سٹوڈنٹ یونین کے درمیان فرینڈلی کرکٹ سیریز ان شاء اللہ 14 مئی اور 15 مئی کو کروائی جائے گی
Long Live PRC

✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیکے کے یو کی جانب سے منعقد کی گئی ...
09/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

کے کے یو کی جانب سے منعقد کی گئی اینول پارٹی میں پی آر سی کے صدر چوہدری احمد پھانبڑہ اور چیئرمین ذیشان گجر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

Long Live PRC

✌️

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیکوٹلی سٹوڈنٹ یونین کی جانب سے یون...
08/05/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

کوٹلی سٹوڈنٹ یونین کی جانب سے یونیورسٹی گراؤنڈ کے اندر شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نائب صدر نعمان گجر اور چیئرمین ذیشان گجر نے خصوصی شرکت کی۔
ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ ایونٹ کا مقصد طلبہ میں اتحاد، بھائی چارے اور کھیلوں کے فروغ کو مضبوط بنانا تھا۔
کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر تمام منتظمین اور کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ 🏏✨

Long Live PRC

✌️

چوہدری احمد سبحانی کے والد محترم چوہدری امانت علی گجر جو کہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئے تھے۔ ان کے قل اور دسویں شریف ک...
24/04/2026

چوہدری احمد سبحانی کے والد محترم چوہدری امانت علی گجر جو کہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئے تھے۔ ان کے قل اور دسویں شریف کا ختم بروز اتوار 26اپریل 2026ء کوصبح 11 بجے محلہ گوال منڈی، مسجد کوثر ، سیالکوٹ کینٹ میں پڑھا جائے گا۔

ختم ودعائے ایصال ثواب میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

انا اللہ وانا الیہ راجعون
21/04/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے‎ساڈی وکھری ٹور نوابی‎ساڈی قوم ہے شیراں دی‎سانوں کیندے لوک پنجابیمست یونیورسٹی میں پی آر سی کے زیر...
17/04/2026

‎سانوں پگاں پھبدیاں نے
‎ساڈی وکھری ٹور نوابی
‎ساڈی قوم ہے شیراں دی
‎سانوں کیندے لوک پنجابی

مست یونیورسٹی میں پی آر سی کے زیرِ اہتمام سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

مست یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں پی آر سی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹورنامنٹ نہایت منظم انداز میں منعقد کیا گیا، جس میں مختلف سیشنز کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔
فائنل میچ میں سیشن 23 کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی، جبکہ رنر اپ ٹیم نے بھی عمدہ کارکردگی پیش کی۔ میچ کے اختتام پر رنر اپ ٹیم کی حوصلہ افزائی کی گئی اور کھلاڑیوں کی کھیل کے میدان میں محنت اور جذبے کو سراہا گیا۔
اختتامی تقریب میں پی آر سی کے صدر چوہدری احمد پھانبڑہ, نائب صدر نعمان گجر اور چیئرمین ذیشان گجر نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور دیگر انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی کے طور پر کےایس سی کے صدر چوہدری مقدم فاروق، پی ایس یو کے صدر سردار بدر اور کے کے یو کے صدر نواز رئیس نے شرکت کی۔

Long Live PRC

✌️

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Refugee Community (PRC) MUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share