G.C.T New City Mirpur

G.C.T New City Mirpur Secure Your Future Through the World of Technology.

Ramadan Mubarak 🌙 May Allah grant us good health and strength to observe all our fasts. May Allah Pak accept our prayers...
18/02/2026

Ramadan Mubarak 🌙

May Allah grant us good health and strength to observe all our fasts. May Allah Pak accept our prayers.

May this sacred month bring peace, patience, and abundant blessings to us. Ameen

Today, on 18/02/2025, a representative delegation from the Govt of Pakistan Ministry of Commerce Pakistan Institute of T...
18/02/2026

Today, on 18/02/2025, a representative delegation from the Govt of Pakistan Ministry of Commerce Pakistan Institute of Trade and Development visited Government College of Technology New City Mirpur. On this occasion, Principal/District Coordinator Mirpur Engineer Waqas Aziz briefed about the various programs being conducted in the institution. T_ DAB officers appreciated the performance of the institution.

5 فروری - یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر،  پرنسپل / ضلعی کوآرڈینیٹر انجینیئر وقاص عزیز صاحب کی زیر نگرانی سٹاف  اور طلباء ن...
05/02/2026

5 فروری - یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر، پرنسپل / ضلعی کوآرڈینیٹر انجینیئر وقاص عزیز صاحب کی زیر نگرانی سٹاف اور طلباء نے یوم یکجہتی ریلی میں فعال طور پر حصہ لیا۔ اس تقریب میں رانا مشہود صاحب چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔

شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے، ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا اور بھارتی محکوم جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت کی۔

01/02/2026

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا سفر آخرت کے تاریخی لمحات

01/02/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعونکشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے مستند اورموثرآواز, قائد کشمیروآزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر ...
31/01/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے مستند اورموثرآواز, قائد کشمیروآزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج طویل علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کرگئے انکی عمر71برس تھی


بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 9اگست 1955ء کو چیچیاں میرپور ازاد کشمیر میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے ابائی گاؤں چیچیا ں میر پور میں حاصل کی جبکہ میٹرک کینٹ پبلک سکول راولپنڈی سے کیا جبکہ گریجویشن گورڈن کالج راولپنڈی سے کیا ۔بعداذاں وہ اعلی تعلیم کے لیے برطانیہ چلے گئے جہاں سے انہوں نے معروف قانونی درس کا لنکنن ان سے قانون کی اعلی ڈگری بار ایٹ لا کیا ۔جبکہ 1983ء میں وہ برطانیہ سے واپس وطن واپس ائے اور عملی سیاست کا اغاز کیا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سابق صدر ازاد کشمیر کے ایچ خورشید کہ ہمراہ ازاد جمو کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر رہے جبکہ 1990ء میں وہ نامزد صدر کہ عہدے کے لیے منتخب ہوئے تاہم عمر میں ایک ماہ کی کمی کے باعث وہ اس وقت صدر منتخب نہ ہو سکے جبکہ بعد ازاں 1996ء میں وہ آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوئے ۔اسی طرح 2001 میں وہ ازاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر فائز رہے ۔جبکہ وہ اپنے ابائی حلقے میرپور سے 9بار ممبر اسمبلی منتخب ہوۓ۔ جبکہ وہ صدرازاد مسلم کانفرنس ,صدرلیبریشن لیگ ازاد کشمیر, صدرپیپلز پارٹی ازاد کشمیر,صدر
پاکستان تحریک انصاف ازاد کشمیر کہ عہدوں پر بھی فائز رہے ۔وہ2021ء میں ازاد کشمیر کے صدر منتخب ہوئے ۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو جارحانہ اور موثر انداز میں اجاگر کیا۔انہوں نے اقوام متحدہ ،امریکی وزارت خارجہ سمیت مختلف ممالک کی اور پارلیمئنٹس مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں کشمیریوں کے مظاہروں قیادت کی جبکہ انہوں نے نے لندن کے ٹرافلگر اسکویئر ,نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفترکےسامنے ,مسلز میں یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ,ڈبلن میں ائرلینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے سمیت میں دیوار برلن پر شاندار ملین مارچز کی قیادت بھی کی ۔جبکہ انہوں نے سفارتی سطح پر اسلام اباد میں تعینات تعینات یورپی اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے بے شمار ملاقاتیں کی اور انہیں مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر بارہا بریفنگ بھی دی ۔وہ ازاد کشمیر کے واحد لیڈر تھے جنہیں مقبوضہ کشمیر کے دورے کا شرط بھی حاصل ہوا بوزہ کشمیر کے دورے کے دوران انہوں نے سری نگر کے تاریخی لال چوک میں کشمیری عوام سے خطاب بھی کیا اسی طرح دورہ سری نگر کے دوران انہوں نے چیئرمین ال پارٹیز کانفرنس سید علی گیلانی سید شبیر شاہ ,چیئرمین ازاد جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک سمیت متعدد کشمیری لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ان کا سری نگر کا یہ دورہ خاصی تاریخی اہمیت کا حامل رہا ۔مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں ۔وہ ازاد کشمیر کے واحد سیاستدان ہیں جنہیں ازاد کشمیر کے ہر حلقہ میں عوامی مقبولیت اور ووٹ بینک حاصل ہے ۔

اناللہ وانا الیہ  راجعونصدر ریاست آزاد  جموں و کشمیر و سابق وزیر اعظم،لاکھوں دلوں کی دھڑکن،کشمیریوں کے ہر دل عزیز قائد، ...
31/01/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر و سابق وزیر اعظم،لاکھوں دلوں کی دھڑکن،کشمیریوں کے ہر دل عزیز قائد، تحریک آزادی کشمیر کے عظیم راہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اب ہم میں نہیں رہے۔ان کی رحلت کشمیر کی عوام کے لیے عظیم سانحہ ہے۔

Tree Plantation camapaign started in Gct Mirpur 2026
31/01/2026

Tree Plantation camapaign started in Gct Mirpur 2026

03/01/2026
A meeting was held today at National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Headquarter Islamabad, focusi...
01/01/2026

A meeting was held today at National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Headquarter Islamabad, focusing on expanding skills development opportunities for the youth of Azad Jammu & Kashmir.
It was attended by Minister for TEVTA-AJK, Honourable Javaid Iqbal Bhudanvi, Executive Director NAVTTC Aamir Jan, Secretary/Chief Operating Officer AJKTEVTA Dr. Masood Ahmed Bukhari, Director NAVTTC Amina Gillani and Deputy Director Operations AJKTEVTA Adil Rasheed.
Overall, the meeting reflected strong collaboration and shared commitment toward strengthening the TVET sector, empowering youth with practical skills and creating sustainable employment opportunities in Azad Jammu & Kashmir.

Chairman AJKTEVTA Khawaja Muhammad Naeem Bismil along with Secretary/Chief Operating Officer AJKTEVTA Dr. Masood Ahmed B...
01/01/2026

Chairman AJKTEVTA Khawaja Muhammad Naeem Bismil along with Secretary/Chief Operating Officer AJKTEVTA Dr. Masood Ahmed Bukhari briefed the Honorable Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir, Faisal Mumtaz Rathore on AJKTEVTA’s ongoing initiatives, performance and future plans. Principal Secretary to the Prime Minister Mr. Zafar Mehmood Khan was also present on the occasion.

Address

New City Mirpur
Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.C.T New City Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to G.C.T New City Mirpur:

Share