15/11/2025
AIOU
خزاں 2025، آن لائن ورکشاپس 24 نومبر 2025 سے شروع ہوگی ۔ کوئز لازمی ہے اور ورکشاپ کے 5ویں دن دستیاب ہوگا۔ یہ LMS پورٹل پر 72 گھنٹے تک قابل رسائی رہے گا-ایک ہی کوڈ کے طالب علموں کا شیڈول مختلف ہو سکتا ہے جس کے لیے روزانہ اِپنا LMS
پورٹل دیکھتے رہیں