Educational News from Muridke

Educational News from Muridke This page is purely The News for knowledge

19/05/2026

جو بچے گیارھویں بارھویں کمبائنڈ پیپرز دے رہے ہیں اُن کا گیارھویں کا اولڈ کورس ہی ہوگا، وہ اولڈ سلیبس سے تیاری کریں گے، رول نمبر سلپ پر بھی اولڈ کورس مینشن ہوگا۔

18/05/2026

گوجرانوالہ بورڈ نے بارہویں جماعت کی ریگولر رول نمبر سلپس جاری کردی ہیں۔ جبکہ پرائیوٹ رول نمبر سلپس 19 مئی تک جاری کی جائیں گی۔

17/05/2026

*پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔*

16/05/2026

*📢 12th Class English Important Idioms 2026

12th Class English کے اہم Idioms طلبہ کے لیے شیئر کر دیے گئے ہیں، یہ Idioms امتحان کی تیاری کے لیے بہت اہم ہیں۔

🔘 At a loss
🔘 Bag and baggage
🔘 Burn the midnight oil
🔘 By hook or by crook
🔘 A bone of contention
🔘 A bolt from the blue
🔘 Black sheep
🔘 Break the ice
🔘 By leaps and bounds
🔘 Crocodile tears
🔘 End in smoke
🔘 Fair and square
🔘 From hand to mouth
🔘 Give a deaf ear
🔘 Heart and soul
🔘 In black and white
🔘 Ins and outs
🔘 Keep an eye on
🔘 Lion’s share
🔘 Maiden speech
🔘 Null and void
🔘 Once in a blue moon
🔘 Out of the question
🔘 Part and parcel
🔘 Put off
🔘 Red letter day
🔘 See eye to eye
🔘 Through thick and thin
🔘 To and fro
🔘 Turn a deaf ear
🔘 Ups and downs
🔘 White elephant
🔘 Yeoman's service
🔘 Add fuel to the fire
🔘 At sixes and sevens
🔘 Beat about the bush
🔘 Call a spade a spade
🔘 Fish out of water
🔘 Hit the nail on the head
🔘 In cold blood
🔘 Kith and kin
🔘 Make both ends meet
🔘 Nip in the bud
🔘 On the horns of a dilemma
🔘 Pour oil on troubled waters
🔘 Run short of
🔘 Take to task
🔘 Under a cloud
🔘 Wash hands of
🔘 A bird in hand is worth two in the bush

🔘 Paper Tip: 5 Idioms = 10 Marks

16/05/2026

2nd Year English
*MOST IMPORTANT & REPEATED ESSAYS*

*01.* Why I love Pakistan (34 Times)
*02.* My Aim in life (26 Times)
*03.* My hobby (25 Times)
*04.* A cricket Match (25 Times)
*05.* A visit to a historical place (22 Times)
*06.* Village Life (19 Times)
*07.* Technical Education (18 Times)
*08.* A picnic party (18 Times)
*09.* My last day at college (18 Times)
*10.* Cell phone (16 Times)
*11.* My first day at college (16 Times)
*12.* Life in a big city (15 Times)
*13.* Pollution (14 Times)
*14.* Corruption (13 Times)

15/05/2026

پنجاب بورڈز
دہم کلاس کا رزلٹ 6 اگست کو اور نہم کلاس کا رزلٹ 2 ستمبر کو جاری ہوگا۔
میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

15/05/2026

ایسے امیدواران جو انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سالانہ 2024 کے ساتھ شامل امتحان تھے اور جن کا آخری چانس سیکنڈ اینول 2025 تھا، انہیں اب مزید 4 سالوں میں مجموعی طور پر 6 امتحانی مواقع دے دیے گئے ہیں۔
تمام امیدوار 15 مئی 2026 تک سنگل فیس کے ساتھ بطور Re-Appear داخلہ فارم جمع کروائیں اور بائیومیٹرک رجسٹریشن لازمی مکمل کریں۔
یاد رہے: مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔

13/05/2026

پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سمر کیمپس صبح 7:30 بجے سے 9:30 بجے تک جاری رہیں گے۔

About 10th Practical marks
12/05/2026

About 10th Practical marks

12/05/2026
2026 پریکٹیکلز اگزامز کے حوالے سے ...1-پریکٹیکل سالانہ امتحان 2026 سے سنٹرالائزڈ مارکنگ کا آغاز کیا جا رہا ھے۔2-پہلی دفع...
12/05/2026

2026 پریکٹیکلز اگزامز کے حوالے سے ...

1-پریکٹیکل سالانہ امتحان 2026 سے سنٹرالائزڈ مارکنگ کا آغاز کیا جا رہا ھے۔
2-پہلی دفعہ پریکٹیکل امتحانات میں بھی ببل شیٹس لانے کا آغاز کیا جا رہا ھے۔
3-ببل شیٹ پر پہلے نمبر پر جوابی کاپی کا نمبر لکھنا ھوگا۔
4-دوسرے نمبر پر گروپ کے دو خانوں میں رولنمبر سلپ پر موجود متعلقہ گروپ کا نمبر / شفٹ نمبر درج کرناھوگا

5-تیسرے نمبر پر سوالیہ پیپر پر لکھے گئے پیپر کوڈ کو جوابی کاپی کے چار خاننے جیسا کہ آپ پیپرز میں معروضی کوڈ لکھتے تھے اسی طرح آخری دو خانوں میں لکھنا ہوگا کیونکہ یہ کوڈ صرف دو اعداد پر مشتمل ہوگا جبکہ باقی تمام معلومات تھیوری کے پیپر کی طرح طلباء درج کریں گے۔
6 -پریکٹیکل ایگزامینر ببل شیٹ کے آخر میں دستخط کرے گا۔
7- عملی جوابی کاپی پر صرف عملی ممتحن کے دستخط کے جگہ پریکٹیکل ایگزامینر اپنے دستخط کرے گا جبکہ مارکس کے ٹیبل کے نیچے پیپر چیک کرنے والے سب ایگزامینر کے مہر والی جگہ پر سب ایگزامینر کے دستخط ھوں گے
8-گزشتہ سالوں کی طرح اس بار بھی بائیولوجی،کیمسٹری اور فزکس کا پیپر 30 مارکس جبکہ کمپیوٹر کا پیپر 50 مارکس پر مشتمل ھوگا۔
9-فزکس کیمسٹری اور کمپیوٹر کا پریکٹیکل پیپر کل چار سوالوں (دو جماعت نہم + دو جماعت دھم) پر مشتمل ھوگا جن میں سے دو سوالوں کے جواب جوابی کاپی پر لکھنا ھوں گے۔جبکہ بائیولوجی میں سلائیڈز کی شناخت والے لازمی سوال کے ساتھ کل پانچ سوالوں میں سے تین سوال لکھنا ھوں گے۔
11-پریکٹیکل امتحانات میں پریکٹیکل ایگزامینر فزکس ، . کیمسٹری کے لئےمجموعی طور پر 16 مارکس ، بائیولوجی کے لئے 14 مارکس اور کمپیوٹر کے لئے 20 مارکس کی مارکنگ لیب میں کرے گا۔

Address

Muridke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational News from Muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Educational News from Muridke:

Share