Darul Uloom Murree -دارالعلوم مری"

Darul Uloom Murree -دارالعلوم مری" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Uloom Murree -دارالعلوم مری", College & University, Murree.

عن عثمان بن عفان قال: قال النبي صلى الله عليه و سلم «إن أفضلكم من تعلم القرآن و علمه.»
[صحيح البخاري/كتاب: فضائل القرآن، الحديث:٥٠٢٨]
"تم میں سب سے زیادہ فضیلت اس شخص کو حاصل ہے جو قرآن کو سیکھے اور اسے سکھائے!"
• Official page of Jamia Darululoom Murree.

"جامع مسجد رفیع"(جامعہ دارالعلوم مری)اس  مسجد کا سنگ بنیادحضرت مولانا "مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب" رحمہ اللہ تعالیٰ نے ا...
06/05/2026

"جامع مسجد رفیع"
(جامعہ دارالعلوم مری)
اس مسجد کا سنگ بنیاد
حضرت مولانا
"مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب"
رحمہ اللہ تعالیٰ
نے اپنے دست مبارک سے رکھا۔

الحمدللہ!
مسجد میں پانچ وقت باجماعت نماز اور نماز جمعہ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

ابھی درج ذیل کام باقی ہیں:
• قالین
• کھڑکیاں
• ماربل
• ٹائلز
• رنگ و روغن

مخیر حضرات کے لیے صدقہ جاریہ کہ اس عظیم منصوبہ میں شمولیت کا موقع
رابطہ (WhatsApp): 03295858008
عطیات کے لیے:
JazzCash / Easypaisa: 0329 5858008

Till ID: 991006535
(بنام: دارالعلوم مری)
براہ کرم عطیہ بھیجتے وقت
اپنا نام اور مد ضرور لکھیں:
(عطیہ برائے مسجد رفیع)

میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ کے لیے خوشخبریجامعہ دارالعلوم مری نزد بانسرہ گلیدرجہ اولی میں داخلہ جاری ہے
22/04/2026

میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ کے لیے خوشخبری
جامعہ دارالعلوم مری نزد بانسرہ گلی
درجہ اولی میں داخلہ جاری ہے

جامعہ دارالعلوم مری نزد بانسرہ گلی
18/04/2026

جامعہ دارالعلوم مری
نزد بانسرہ گلی

جامعہ دارالعلوم مری ۔عید الفطر 1447ھ/2026ء
21/03/2026

جامعہ دارالعلوم مری ۔
عید الفطر 1447ھ/2026ء

جامع مسجد رفیعمتصل جامعہ دارالعلوم مری ،بانسرہ گلیکوشش ہے کہ  اس رمضان المبارک سے جامع مسجد میں جمعہ کا آغاز کر لیا جائے...
03/03/2026

جامع مسجد رفیع
متصل جامعہ دارالعلوم مری ،بانسرہ گلی
کوشش ہے کہ اس رمضان المبارک سے جامع مسجد میں جمعہ کا آغاز کر لیا جائے۔ان شاء اللہ!
اس سلسلے میں دروازوں کا کام جاری ہے جبکہ کھڑکیوں کے لئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔

03/03/2026
صدقہ فطر اور فدیہ صوم1446/2026مری و مضافاتجامعہ دارالعلوم مری
02/03/2026

صدقہ فطر اور فدیہ صوم
1446/2026
مری و مضافات
جامعہ دارالعلوم مری

خوشخبریدورۃ التفسیر۔۔۔۔ان شاء اللہ ماہ رمضان میں بمقام جامعہ دارالعلوم مری
18/02/2026

خوشخبری
دورۃ التفسیر۔۔۔۔
ان شاء اللہ ماہ رمضان میں بمقام جامعہ دارالعلوم مری

اعلان داخلہ تعلیمی سال 47-1446ھ مطابق 27-2026ء
08/02/2026

اعلان داخلہ تعلیمی سال 47-1446ھ مطابق 27-2026ء

Address

Murree

Telephone

+923105080756

Website

https://youtube.com/@jdumurreeofficial?si=p5RtjTFU64LntHVU

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Murree -دارالعلوم مری" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Darul Uloom Murree -دارالعلوم مری":

Share