08/09/2016
آپ کیا کہتے ھیں :-
آزاد کشمیر میں دو نمبر ادویات آسانی سے دستیاب ھیں ۔
یہاں تک کہ کینسر کی ادویات اور انسولین بھی دو نمبر ملتی ھے ۔ جن سے مریضوں کو بجائے فائدے کے نقصان پہنچتا۔
اپنے مشاھدے اور معلومات کی روشنی میں رائے ضرور دیں ۔