03/06/2026
گرین ہلز انسٹیٹیوٹ آف پریمیر اسٹڈیز (GIPS)
MDCAT & ECAT Preparation Session 2026
گرین ہلز انسٹیٹیوٹ آف پریمیر اسٹڈیز (GIPS) کے زیرِ اہتمام MDCAT اور ECAT کی باقاعدہ تیاری کا آغاز 18 جون 2026 سے کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں انٹری ٹیسٹ آگاہی سیمینار اور اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد 16 جون 2026 بروز منگل صبح 9:00 بجے، روز مارکی (گوجرہ) میں ہوگا۔
سیمینار کے دوران طلبہ کو MDCAT اور ECAT میں کامیابی کے لیے درکار تمام اہم عوامل، مؤثر سٹریٹیجیز، وقت کے بہترین استعمال، امتحانی تیاری کے جدید طریقوں اور میڈیکل و انجینئرنگ کالجز میں داخلے کے مکمل طریقۂ کار سے آگاہ کیا جائے گا۔ جو طلبہ ڈاکٹر یا انجینئر بننے کا خواب رکھتے ہیں، ان کے لیے اس سیمینار میں شرکت انتہائی مفید اور ضروری ہے۔
اسکالرشپ ٹیسٹ
طلبہ اسکالرشپ ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھا کر اپنی مکمل فیس یا ایک تہائی (1/3) فیس تک معاف کروا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ذہین، مستحق اور مہاجر طلبہ کے لیے خصوصی وظائف کا بھی انتظام موجود ہے۔
ہماری پہچان
گزشتہ 12 سالوں سے کامیابی کے ساتھ خدمات انجام دے رہا ہے۔
700 سے زائد ڈاکٹرز اور انجینئرز قوم کو فراہم کر چکا ہے۔
آزاد کشمیر کا ایک ممتاز ادارہ جس کا شاندار ریکارڈ طلبہ کی کامیابی کا ضامن ہے۔
انتہائی محنتی، تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ پر مشتمل فیکلٹی۔
والدین کی موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے GIPS انتظامیہ نے فیس کا ڈھانچہ انتہائی مناسب اور قابلِ برداشت رکھا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں۔
آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!
محدود نشستیں!
رجسٹریشن اور اسکالرشپ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
📞03408113167