Deputy Director Colleges Nankana Sahib

Deputy Director Colleges Nankana Sahib As Deputy Director of Colleges, my focus remains on fostering academic excellence, ensuring institutional efficiency and enhancing student success.

Dr. Tahira Batool
Deputy Director Colleges, Nankana Sahib
Dedicated to academic excellence, innovation, institutional growth, and the character building and empowerment of students.
“Sarkaari Colleges – Mayāri Colleges” Strengthening faculty development, optimizing resources, and promoting an inclusive learning environment are key priorities in advancing the mission of higher education.

08/09/2026

سرکاری کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں – ضلع ننکانہ صاحب

ضلع ننکانہ صاحب کے تمام پبلک سیکٹر کالجز میں تعلیمی سیشن بھرپور انداز میں جاری ہے، جہاں مقررہ شیڈول کے مطابق باقاعدگی سے کلاس روم تدریس اور دیگر تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔

حکومتِ پنجاب، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کی روشنی میں کالجز میں تدریسی و تعلیمی سرگرمیوں کا تسلسل یقینی بنایا جا رہا ہے، جبکہ اساتذہ کلاس رومز میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور طلبہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔

دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، ننکانہ صاحب کی جانب سے جاری تعلیمی سرگرمیوں کی باقاعدہ نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ محکمانہ ہدایات پر مؤثر عملدرآمد اور ضلع بھر کے کالجز میں تعلیمی معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔

ڈاکٹر طاہرہ بتول
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، ننکانہ صاحب
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب
#راناسکندرحیات



#ڈائیریکٹرکالجزلاھورڈویژن
#معیارتعلیم
ٰ_معیار


08/09/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

07/09/2026
06/09/2026

شاہکوٹ کے کالجز کا جامع تعلیمی و انتظامی دورہ

حکومتِ پنجاب کے معیاری تعلیم، تعلیمی معیار میں بہتری اور ادارہ جاتی ترقی کے وژن کے مطابق، نیز محکمہ ہائر ایجوکیشن اور ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشنز (کالجز)، پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈاکٹر طاہرہ بتول، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، ننکانہ صاحب نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، شاہکوٹ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج، شاہکوٹ (بوائز) کا جامع تعلیمی و انتظامی دورہ کیا۔

گورنمنٹ گریجویٹ کالج، شاہکوٹ (بوائز) کا انٹرنل آڈٹ بھی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ انجام دیا۔ دورے کے دوران مختلف کلاس رومز کا معائنہ، طلبہ سے براہِ راست گفتگو، تعلیمی لیکچر، طلبہ کی علمی استعداد جانچنے کے لیے سوال و جواب اور تدریسی و غیر تدریسی عملے سے تعلیمی معیار اور ادارے کی مزید بہتری کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے معیاری تدریس، طلبہ مرکز تعلیمی سرگرمیوں، نظم و ضبط، صفائی ستھرائی، مؤثر تعلیمی نظم و نسق اور مسلسل ادارہ جاتی بہتری کی اہمیت پر زور دیا، اور حکومتِ پنجاب کے تعلیمی وژن کے مطابق سرکاری کالجز کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ڈاکٹر طاہرہ بتول
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، ننکانہ صاحب
#راناسکندرحیات



#ڈائیریکٹرکالجزلاھورڈویژن
#معیارتعلیم
ٰ_معیار


06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

یومِ دفاع ہمیں پاک فوج کے شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور یہ عزم تازہ کرتا ہے کہ پاکستان کی سلامتی، خدمت، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم سب اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰

ڈاکٹر طاہرہ بتول
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، ضلع ننکانہ صاحب

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 1965 🇵🇰یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ضلع ننکانہ صاحب کے تمام سرکاری و نجی شعبہ کے کالجز ...
06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 1965 🇵🇰

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ضلع ننکانہ صاحب کے تمام سرکاری و نجی شعبہ کے کالجز میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ کالجز کے پرنسپلز، فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ تقریبات میں شرکت کی۔

تقریبات کے دوران پرچم کشائی کی گئی، شہداء اور وطنِ عزیز کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، جبکہ اداروں کی ترقی اور ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

اس موقع پر نوجوان نسل میں علامہ اقبالؒ کے فلسفۂ خودی، خود اعتمادی، کردار اور حب الوطنی کو اجاگر کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ طلبہ و طالبات نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے اصولوں، ارشادات اور وژن کے مطابق ملک کی ترقی، اتحاد، نظم و ضبط اور خدمتِ وطن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ضلع ننکانہ صاحب، ڈاکٹر طاہرہ بتول نے یومِ دفاع کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں شرکت کی اور کالجز کے انتظامات، فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت کو سراہا۔

یومِ دفاع ہمیں اپنی بہادر افواج اور شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور یہ عزم تازہ کرتا ہے کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم سب اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

06/09/2026

YE GHAZI YE TERE PURISRAR BANDY.....
HAPPY DEFFENCE DAY..

Get ready to have your own conveyance......
05/09/2026

Get ready to have your own conveyance......

04/09/2026

Official Visit, Internal Audit & Plantation Activity

The Deputy Director Colleges, Nankana Sahib, Dr. Tahira Batool, along with the Internal Audit Team, conducted an official visit to Government Islamia Graduate College Sangla Hill and Government Graduate College for Women Sangla Hill.

A detailed Internal Audit of financial and administrative records, institutional documentation, and other official matters was conducted to ensure transparency, compliance, and proper record management.

During the visit, Dr. Tahira Batool also participated in a plantation activity by planting a sapling at Government Islamia Graduate College Sangla Hill, reinforcing the importance of a clean, green, and healthy institutional environment.

Dr. Tahira Batool
Deputy Director Colleges, Nankana Sahib




Address

Office Adjacent To Gurdwara Janam Asthan
Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Colleges Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share