The Concept School & College - Narang

The Concept School & College - Narang A Right Place For Your Bright Future

الحمدللہ کامیابیوں کا سفر
11/10/2023

الحمدللہ
کامیابیوں کا سفر

کونسیپٹ کالج نارنگ کا شاندار رزلٹ:(📢نہم کلاس کے ٹیسٹ سسٹم میں داخلہ جاری ہے)
11/10/2023

کونسیپٹ کالج نارنگ کا شاندار رزلٹ:
(📢نہم کلاس کے ٹیسٹ سسٹم میں داخلہ جاری ہے)

الحمدللہ کونسیپٹ کالج نارنگ کا شاندار رزلٹ۔
10/10/2023

الحمدللہ
کونسیپٹ کالج نارنگ کا شاندار رزلٹ۔

24/07/2023
05/02/2023

ایک لاکھ پاکستانی روپیہ = 374 ڈالر
ایک لاکھ پاکستانی روپے = 315 پاؤنڈ

ڈالر، پاؤنڈ میں کمانا اور پاکستانی روپے میں خرچ کرنا اگلے دو سال تک جانے کا بہترین طریقہ ہے جب تک کہ آپ بہتر آپشنز تجویز نہ کر لیں۔

ہنر سیکھیں اور دنیا کو اپنی خدمات پیش کریں۔ غیر ملکی کرنسی میں کمانے کے لیے اپنی مہارتوں سے پوری دنیا پر قبضہ کریں!

کوشش کرنے اور رونے میں فرق ہے

05/02/2023

فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں پاسنگ مارکس 33% کی بجاۓ 40% کر دیے۔پنجاب بورڈ سے بھی ایسا ہی فیصلہ متوقع ہے
05/02/2023

فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں پاسنگ مارکس 33% کی بجاۓ 40% کر دیے۔
پنجاب بورڈ سے بھی ایسا ہی فیصلہ متوقع ہے

05/02/2023

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول اور دوم کے سالانہ امتحانات 2023 کے لئے داخلہ فارمز کی وصولی کا شیڈیول جاری کر دیا۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 7 فروری سے 7 مارچ وصول کئے جائیں گے۔جبکہ پارٹ ٹو کے امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔

نیا سال اور آج کا مسلمان
31/12/2022

نیا سال اور آج کا مسلمان

 :New Admissions Bs Nursing All Nursing Colleges• Session - 2022-2023- College Of Nursing Sir CJ Institute- Liaquat Coll...
13/12/2022

:
New Admissions Bs Nursing All Nursing Colleges
• Session - 2022-2023

- College Of Nursing Sir CJ Institute
- Liaquat College Of Nursing Female Jamshoro
- College Of Nursing Jacababad
- Larkana College Of Nursing(male) Larkana
- College Of Nursing male Korangi, Karachi
- College Of Nursing male Lyari, Karachi
- College Of Nursing Female Mirpurkhas
And Many More Government Nursing Institute admissions

BS Nursing 4 years Admission Advertisement
Last date..06th January 2023
Test date ..26th February 2023

خوشخبری:  نارنگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک منفرد پراگرامنارنگ کے ICS کے سٹوڈنٹس کے لئے خوشخبری۔ ایسے سٹوڈنٹس جو  ICS کر...
09/10/2022

خوشخبری: نارنگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک منفرد پراگرام
نارنگ کے ICS کے سٹوڈنٹس کے لئے خوشخبری۔
ایسے سٹوڈنٹس جو ICS کر رہے وہ C Language اور ++C پریٹیکلی مکمل کورس صرف 30دنوں میں سیکھ کر مستقبل میں اپنا کوڈنگ میں کیرئر بنا سکتے ہیں۔
کورس کے لئے کونسیپٹ کالج کے آفس میں یا دئیے گے نمبرز پر رابطہ کریں۔
0303_4952025
0347_2964875

Address

Main Road, Muslim Park
Narang

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923034952025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Concept School & College - Narang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share