28/03/2026
FAQ – پری بورڈ امتحانات
سوال: کیا پری بورڈ امتحانات ہوں گے؟
جواب: جی ہاں، پری بورڈ امتحانات ہوں گے۔
سوال: پری بورڈ امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟
جواب: جیسے ہی حکومت کی طرف سے کالجز کھولنے کی اجازت ملے گی، پری بورڈ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی جائے گی۔
اگر یکم اپریل کو ادارے کھلتے ہیں تو 6 یا 7 اپریل سے پری بورڈ امتحانات شروع ہو جائیں گے۔
سوال: سوالیہ پرچے کب موصول ہوں گے؟
جواب: ڈیٹ شیٹ جاری ہونے کے بعد سوالیہ پرچے فوکل پرسن کو بھیجے جائیں گے، جو متعلقہ کالجز کو فراہم کریں گے۔
So keep studying and prepare for your exams...!!!
Good luck to our students