AlFajr College Notak

AlFajr College Notak الفجر کالج نوتک (بھکر)

الفجر کالج نوتک بھکر داخلے جاری ہیں
17/05/2026

الفجر کالج نوتک بھکر
داخلے جاری ہیں

14/05/2026


14/05/2026



09/05/2026
الفجر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ 2026الحمد للّٰہ! نوتک کی سرزمین پر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ کے انعقاد کا اعزاز گزشتہ چار سالوں سے الفجر کالج ...
25/04/2026

الفجر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ 2026

الحمد للّٰہ! نوتک کی سرزمین پر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ کے انعقاد کا اعزاز گزشتہ چار سالوں سے الفجر کالج نوتک کے نام رہا ہے۔
اس ٹیسٹ کا مقصد طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا، ذہین طالبات کو فری ایجوکیشن فراہم کرنا، اور والدین کے تعلیمی بوجھ کو کم کرنا ہے تاکہ بچیوں کو بہتر علمی مواقع میسر آ سکیں۔

الفجر کالج نوتک ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات:

سائرہ پروین
کلثوم بی بی
ابیہا فاطمہ

ہم ان طالبات کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
درج بالا طالبات کو الفجر کالج نوتک میں دو سالہ فری تعلیم دی جائے گی۔

یہ طالبات کے لیے ایک اعزاز اور بہترین موقع ہے کہ وہ اپنی تعلیم کو الفجر کالج نوتک میں جاری رکھیں، جہاں معیاری تعلیم، گھر جیسا ماحول، اور نوتک میں جدید تعلیمی نظام میسر ہے۔

ان شاء اللہ بہت جلد ان طالبات کے اعزاز میں ایک شاندار فنکشن منعقد کیا جائے گا۔

مزید یہ کہ 27 اپریل سے فرسٹ ائیر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جبکہ اپریل اور مئی کے دو ماہ تمام طالبات کے لیے فری تعلیم فراہم کی جائے گی۔

آج ہی الفجر کالج نوتک کا وزٹ کریں اور اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

“In the classroom, we create thinkers — not just students.  Open   class
04/04/2026

“In the classroom, we create thinkers — not just students.
Open
class

دہم کلاس کی طالبات کے لیے الفجر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ 18 اپریل 2026
31/03/2026

دہم کلاس کی طالبات کے لیے الفجر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ
18 اپریل 2026

 یکم مارچ سے کلاس نہم کا آغاز
22/02/2026


یکم مارچ سے کلاس نہم کا آغاز

22/02/2026

Address

Ali Town Oppositely Zarai Taraqiati Bank (Ltd) Notak Bhakkar
Notak

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923423531097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlFajr College Notak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to AlFajr College Notak:

Share