ISF Govt Degree College Chitral Boys

ISF Govt Degree College Chitral Boys Official page of Insaf Student Federation
ISF Govt Degree College Chitral Boys

Justice, Knowledge, Tolerance. 🇧🇫

چترال: دروش چوک میں صدر پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال فاتح المک علی ناصر اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف لوئر چترا...
22/05/2026

چترال: دروش چوک میں صدر پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال فاتح المک علی ناصر اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال سید فرید جان کی قیادت میں ایک اہم احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج باجوڑ میں حالیہ ڈرون حملے، عمران خان کی تشویشناک صحت، اور دیگر اسیرانِ عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے کیا گیا
پاکستان تحریکِ انصاف دروش کے تمام کارکنان، عہدیداران جس میں ڈسٹرکٹ کبینہ،تحصیل کابینہ،یوتھ ونگ اور دیگر راہنماون نے شرکت کیں
احتجاج میں کہا گیا کہ ملک مین بڑھتی ہوئی مہنگائی عمران خان اور دیگر اسیران کو فوری طور پر رہا کیا جائے، اُنہیں اُن کی فیملی اور ذاتی معالجین تک مکمل اور بلا رکاوٹ رسائی فراہم کی جائے۔

آج سے 30 سال قبل،25 اپریل 1996 کو Imran Khan نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر Pakistan Tehreek-e-Insaf (پی ٹی ...
25/04/2026

آج سے 30 سال قبل،25 اپریل 1996 کو Imran Khan نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر Pakistan Tehreek-e-Insaf (پی ٹی آئی) کی بنیاد رکھی، جو آج ایک بڑی عوامی قوت بن چکی ہے۔
تمام تر جبر اور مشکلات کے باوجود عمران خان کی ثابت قدمی قابلِ تحسین ہے۔ انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اس تاریخی جدوجہد پر اپنے قائد اور تمام کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور آئین کی بالادستی و حقیقی جمہوریت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔
صدر گورنمنٹ ڈگری کالج چترال، عادل خان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ 30 سالہ جدوجہد نوجوانوں کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے، اور طلبہ انصاف اور جمہوریت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

ساجد یاسین ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج چترال 🇧🇫


اسیر عشق عمران سابق مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان عالمگیر خان کو رہا کرو۔
24/04/2026

اسیر عشق عمران سابق مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان عالمگیر خان کو رہا کرو۔

خیبرپختونخوا میں طلباء کیلئے تاریخی پیش رفتعمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں طلباء کی فلاح و ترقی ...
24/04/2026

خیبرپختونخوا میں طلباء کیلئے تاریخی پیش رفت

عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں طلباء کی فلاح و ترقی کیلئے جامع اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سٹوڈنٹ یونینز کی بحالی کیلئے عملی پیش رفت جاری ہے تاکہ نوجوانوں کو مثبت، منظم اور باوقار پلیٹ فارم فراہم کیا جا سکے۔

سٹوڈنٹ یونینز کی بحالی کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے متوازن ضابطۂ اخلاق تیار کرے گی۔ اس اقدام کے تحت یونینز کو قانونی شکل دینے اور ایک باقاعدہ ایکٹ لانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

یونینز کی بحالی سے طلباء کو جمہوری عمل میں فعال کردار ادا کرنے، قیادت کی صلاحیتیں نکھارنے اور اپنی آواز مؤثر انداز میں پیش کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ یہ اقدام خیبرپختونخوا میں تعلیم، قیادت اور ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے۔

گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد میں طلبہ کے ساتھ پیش آنے والا حالیہ واقعہ نہایت تشویشناک ہے۔ پرنسپل ہاشم خان کی جانب سے طلبہ ک...
24/04/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد میں طلبہ کے ساتھ پیش آنے والا حالیہ واقعہ نہایت تشویشناک ہے۔ پرنسپل ہاشم خان کی جانب سے طلبہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے انہیں بدنام کیا گیا۔ جب طلبہ تنظیموں نے اس پر احتجاج کیا اور پوسٹ ہٹانے کا مطالبہ کیا تو انتظامیہ نے بات چیت کے بجائے پولیس کو بلا کر طلبہ پر تشدد کروایا اور انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

طلبہ کے خلاف 7-ATA جیسی سنگین دفعات لگانے کی کوشش کی گئی، جبکہ بعد ازاں مشران کی مداخلت پر وقتی طور پر رہائی عمل میں آئی۔ تاہم، طلبہ کو ذہنی دباؤ میں رکھنے کے لیے سخت شرائط عائد کی گئیں اور دوبارہ ہتھکڑیوں میں پیش کیا گیا۔

ہم اپنی صوبائی قیادت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی صاف اور شفاف انکوائری کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن چترال دیر لوئر گل آباد ڈگری کالج صدر کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر سطح پر انصاف کے حصول کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔

یہ امر بھی قابلِ مذمت ہے کہ کارروائی صرف مخصوص طلبہ تنظیموں کے خلاف کی گئی جبکہ ایک جماعت کے طلبہ کو رعایت دی گئی، جو کھلی ناانصافی ہے۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن چترال اس واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ طلبہ کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن چترال
Insaf Students Federation Chitral ISF Khyber Pakhtunkhwa Insaf Students Federation [ISF] (Official) Muhammad Sohail Afridi Government of Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan Followers
ISF Khyber Pakhtunkhwa ISF Agricultural University Of Peshawar Isf Murree Muhammad Sohail Afridi

23/03/2026

ہمارے پاس سائفر کی کاپی آئی ہے سائفر پر وہی لکھا ہی جو عمران خان کا موقف ہے
عمران خان کو ہٹانے میں بیرونی و ااندرونی سازش ملوث تھی
🦋⃟SA
ISF Govt Degree College Chitral Boys ISF Agricultural University Of Peshawar ISF Khyber Pakhtunkhwa Isf Murree ISF University of chitral official

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے بارے میں اعلامیہ جاری کر دیا۔
19/03/2026

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے بارے میں اعلامیہ جاری کر دیا۔

‏ٹی او آرز برائے ضلعی تنظیم‏درخواست گزار کا موجودہ طالبعلم ہونا ضروری ہے۔‏درخواست گزار گزشتہ دو سال سے تنظیم کا ایکٹوکار...
19/03/2026

‏ٹی او آرز برائے ضلعی تنظیم
‏درخواست گزار کا موجودہ طالبعلم ہونا ضروری ہے۔
‏درخواست گزار گزشتہ دو سال سے تنظیم کا ایکٹوکارکن ہو۔
‏درخواست گزار تعلیمی ادارے کی تنظیم ، ضلعی یا تحصیل کی تنظیم میں کم از کم گزشتہ ایک سال سےکسی سینئرعہدے پر حصہ ہو۔

‏ٹی او آرز برائے تعلیمی ادارہ تنظیم
‏درخواست گزار کا اس تعلیممی ادارے کا موجودہ طالبعلم ہونا ضروری ہے۔
‏درخواست گزار گزشتہ ایک سال سے تنظیم کا ایکٹوکارکن ہو۔
‏درخواست گزار تعلیمی ادارے کی تنظیم میں کم از کم گزشتہ ۶ماہ سے حصہ ہو۔

‏یہ ٹی او آرز ملک بھر کے تمام صوبوں سمیت اسلام آباد، کشمیر اور گلگت میں لاگو ہوں گے۔

Address

Near Chawni Pull, Chitral Lines
Nowshera
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Govt Degree College Chitral Boys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share